پھر سب سے اونٹوں کے کجاووں کا منبر بنواتے ہیں علی کا ہاتھ بلند فرماتے ہیں، سب کو دیکھاتے ہیں، اپنی دستار اتار کر علی ع کی دستار بندی فرماتے ہیں صرف اتنا کہنے کے لئے کہ ٭علی آپکے فرینڈ ہیں٭
کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ 18 ذی الحجہ کو شدید گرمی میں ایک ریگستان نما میدان میں نبی نے 1 لاکھ 24 ہزار صحابہ کو رو��ا جو پہلے ہی حج سے واپسی پر تھکان سے چور تھے، قرآن کی آیتیں اترتی ہیں، نبی مکرم ﷺ آگے چلے جانے والے کو پیچھے بلاتے ہیں، پیچھے والوں کا رک کر انتظار فرماتے ہیں اور