ضربِ مولاؑ علیؑ کے بعد طبیب کو بلایا گیا!
طبیب نے زخم دیکھنے کے بعد کہا: جتنا ہو سکے مولا کو دودھ پلایا جائے۔
تاریخ بتاتی ہے کہ جب یہ خبر کوفہ میں پھیلی تو ہر بچے کے ہاتھ میں دودھ کا پیالہ تھا،
جو مولا علیؑ کو پکار رہے تھے۔ 💔
#فُزْتُ_و_رَبِّ_الْکَعْبَہ
کربلا سے ظہور تک — ایک ہی پکار
ایک نوجوان تھا…
نماز کبھی پڑھ لیتا، کبھی چھوڑ دیتا
محرم میں آنسو آ جاتے،
لیکن محرم کے بعد زندگی ویسی ہی رہتی۔
ایک رات اس نے مجلس میں سنا:
“امام زمانہؑ ہر صبح اپنے جدّامام حسینؑ کو یاد کر کے روتے ہیں”
یہ بات اس کے دل میں اتر گئی۔
وہ سوچنے لگا:
اگر زندگی میں کبھی بھی کوئی چیز تمہیں دینے کا موقع ملا تو میں تمہیں اپنی آنکھیں دوں گی تم ان آنکھوں سے خود کو دیکھنا کہ تم میرے لئے کیا تھے اور میں نے تم سے کتنی محبت کی تھی ۔۔۔!!!
🤍💔
نیت کرتی ہوں آپ کے قاتل پہ لعنت کی یاعلی ؑ
آپ کی سجدے میں دی گئی قربانی ہمیشہ حق و عدالت کی مثال رہے گی ۔۔
امام عالی مقام کے ہر زندہ اور مردہ دشمن پہ لعنت ۔۔!!
#شہادت_علیؑ_المرتضیٰ