ہوئی مدت کہ تیری دید کو ترسی آنکھیں
ضبط جیسا بھی ہو ، کون اتنا صبر کرتا ہے
اور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پر
نسخہ لقمان بھی ہو ، کہاں اثر کرتا ہے
"🖤✨🌸"
" اِس قوم کی اِس سے زیادہ بد قسمتی کیا ہو سکتی ہے کہ ؛ چند غدار ہم 26 کروڑ پر بھاری ہو چُکے ہیں! ۔ " 💔🙂
" یا اللہ! ۔۔۔ باظاہر ہماری حِفاظت کرنے والوں سے ہماری حِفاظت فرما آمین آمین! ۔ "