پمز کے واقعے نے سب کو اداس کیا ہے لیکن یاد رکھئیے پاکستان میں شوکت خانم جیسا ورلڈ کلاس اسپتال بھی کام کر رہا ہے۔ جہاں غریب اور امیر کا کوئی فرق نہیں۔کراچی میں زیر تعمیر شوکت خانم اسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ اپنے عطیات سے اس کی تکمیل میں حصہ ڈالیں۔
Each day brings us closer to a new chapter filled with love, anticipation, and boundless joy. Grateful for this beautiful journey! 📷
Like , Share and Follow to increase ou chance to win in this giveaway
#brightvisionhealth#happychocolateday📷 #craving#pregnancypartner
Hi @MeezanBankLtd, I have been waiting for approval of my advance payment request for trade transactions for the past three months. The ongoing delay is seriously harming my business and causing financial loss. Please address this matter urgently.
#Meezanbank
Hi @MeezanBankLtd, I have been waiting for approval of my advance payment request for trade transactions for the past three months. The ongoing delay is seriously harming my business and causing financial loss. Please address this matter urgently.
#Meezanbank
عمران خان کو رہا کریں وہ موجودہ جنگی بحران میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں عالمی رائے
Imran Khan must be freed – he has an important role to play in a world in chaos https://t.co/l4i8EjT73q
جاوید چوہدری فرماتے ہیں کہ مہنگائی بڑی نعمت ہے۔ مہنگائی ہو تو گھر کے سارے فرد ایکٹو ہو کر کام کرنے لگ جاتے ہیں۔
مہنگائی نہ ہو تو ایک فرد پر پورے گھر کا بوجھ ہو۔
یہ عمران خان دور میں مہنگائی کے خلاف پروگرام کرتے تھے
Good Heavens, WTF does that even mean?
یوں لگ رہا ہے کہ پنجاب میں اچانک برونائی کا خزانہ کھل گیا ہے—پرانا طیارہ لگژری جیٹ میں بدل گیا، سوا ارب کی گاڑیاں آ گئیں، سینئر وزیر اور انفارمیشن منسٹر کے لیے فور وہیل ڈرائیوز تیار، گریڈ 17 سے اوپر افسران کو 2800 سی سی گاڑیاں اور مفت پٹرول، نیچے والوں کے لیے 1300 سی سی کا تحفہ۔ پارلیمنٹیرینز کو نوازنے کی تیاری الگ۔ واہ ان کی ترجیحات!محمد مالک۔
@MalickViews
بھارت، جس کی معیشت مضبوط ہے، وہاں سیکرٹری کو صرف چھے لاکھ روپے کی گاڑی ملتی ہے، جبکہ پاکستان ایک غریب ملک ہے لیکن یہاں ہمارے بیوروکریٹس کے پاس ڈھائی کروڑ سے کم کی گاڑیاں نہیں ہیں۔ بنگلہ دیش میں اگر کسی کو ذاتی استعمال کے لیے گاڑی چاہیے تو انہیں بینک سے قرضہ لینا پڑتا ہے!محمد مالک۔
اسلام کے ٹھیکیداروں نے ہمیشہ اسلام کو اپنے ذاتی فائدے کے لیے استعمال کیا۔ ہمیشہ مرے ہوئے فرعون کو برا بھلا کہا، کبھی زندہ فرعون کے سامنے حق بات کہنے کی ہمت نہیں کی۔ قرآن اور حدیث کی تشریح اپنے فائدے اور طاقتوروں کے مفاد کے مطابق کی۔ ہمیں اللہ سے ڈراتے ہیں لیکن خود نہیں ڈرتے۔ ہمیں دنیا سے محبت نہ کرنے کا درس دیتے ہیں لیکن خود دنیا سے محبت کرتے ہیں۔ اگر ان کو دنیاوی فائدہ دکھایا جائے تو یہ اسرائیل کو بھی اسلام کا محافظ ثابت کر دیں گے۔ جب ان کے اقتدار کو خطرہ ہوتا ہے تو یہ اسے اسلام کے لیے خطرہ ثابت کرتے ہیں، اور جب اسلام کو درحقیقت خطرہ ہوتا ہے تو یہ جیب گرم کر کے خاموش ہو جاتے ہیں۔
اور اپنے پروردگار کے نام کا ذِکرکرو،اور سب سے الگ ہوکر پورے کے پورے اُسی کے ہو رہو۔وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے،اُس کے سوا کوئی معبود نہیں، اس لئے اُسی کو کارساز بنالو۔
(سورۃ المزمل)
آپ دنیا میں کہیں بھی بستے ہوں ، ظلم کے خلاف آواز اٹھا سکتے ہیں اور مظلوم سے ہمدردی رکھ سکتے ہیں۔۔ صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہہ سکتے ہیں۔ اس کو کسی بھی حب الوطنی، یا مذہب مسلک سے مشروط کرنا قابل افسوس عمل ہے۔
یاد دہانی 🚨
کچھ عرصہ پہلے امریکی پروفیسر نے عمران خان کے خلاف امریکی دھمکی اور سائفر کو حقیقت قرار دے کر کہا کہ پاکستان میں رجیم چینج کے پیچھے ڈونلڈ لو تھا
بریکنگ نیوز 🚨اس وقت کی بڑی خبر آگئی انٹرنیشنل میڈیا نے بڑی سٹوری بریک کر دی سائفر کی ساری خفیہ گفتگو سامنے لے آئے امریکا خان سے کانپتا تھا اسرائیل کو تسلیم کروانا چاہتا تھا جب خان کنٹرول نہ ہوا تو پاکستانی فوج کو واشنگٹن سے حکم نامہ موصول ہوا پھر بیرونی طاقتوں کے ساتھ مل کر جرنل باجواہ کے زریعے ہٹایا گیا عمران خان روس کا بہترین ساتھی تھا قوم کیلئے سستی گندم اور پٹرول خریدنے گیا تھا پانچ سے سات سال کا روس کے ساتھ معاہدہ کرنے لگا تھا پاکستانی اسٹبلیشمنٹ امریکہ کے سامنے اپنی کپڑے اتار کر لیٹ گئی زردی نواز کو آگے لاکر خان کی حکومت کا تختہ پلٹ دیا ملک کی معشیت برباد کر ڈالی 🔥