This is not a case of "Mistaken Identity". It is result of trigger-happy 'zombies' unleashed by Punjab government. A ruthless shootout targeting an Australian national family' killing a 9 years girl' in Pakistan must not be swept under the rug.
The CCD officials involved, along with authorities who issued them an indiscriminate "License to Kill", must be brought to justice.
چکوال میں ڈاکو سمجھ کر سی سی ڈی نے پوری فیملی گولیوں سے بھون ڈالی ایک نو سال کی بچی شہید اور باقی اہل خانہ شدید زخمی ہیں فیملی حال ہی میں آسٹریلیا سے پاکستان آئی تھی۔
ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے گفتگو کی ہے اور کہا ہے کہ وہ پاکستان کو " ابراہیم معاہدوں " کا حصہ بنائے
ٹرمپ اور اس کے اتحادی سن لیں کہ Abraham Accords پر عمران خان کا موقف دو ٹوک ہے کہ " پاکستان کسی صورت ان معاہدوں کا حصہ نہیں بنے گا " اور بیشک پوری قوم کا بھی یہی موقف ہے کہ وہ ان معاہدوں کو کسی صورت قبول نہیں کرے گی
پاکستان کے فیصلہ ساز ہوش کے ناخن لیں اور کسی صورت ملک و قوم کے خلاف جانے کا سوچیں بھی ناں !!
یہ جیو نیوز کی ویب سائٹ پر لگی خبر کا عکس ہے۔ خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کے خلاف انکوائری ہوئی تو انہوں نے بتایا کہ 2003 سے 2007 کے دوران دونوں بھائیوں کے “ پرائز بانڈز “ لگتے رہے جسکی وجہ سے وہ اتنے امیر ہوگئے تھے۔
"میزائل کی رینج کم کردیں گے تاکہ وہ اسرائیل سے پہلے گر جائیں"
"پاکستان نیوکلئیر پروگرام لمٹ کردیں گے چائنہ سے دور ہوجائیں گا"
"امریکیوں کو حساس نیوکلیئر سائٹس دکھادیں گے"
آج امریکی کی عدالت میں کھڑا وہ شخص یاد آرہا ہے جس نے کہا تھا یہ پیسے کے لیے ماں بھی بیچ دیں گے
آج سے چار سال پہلے جب سازش ہوئی پاکستان کے خلاف تب خان کے تاریخی الفاظ " تنہا ہوں لیکن قوم کیلئے لڑوں گا" اور آج دنیا دیکھ رہی ہے خان واقعی ان سب کو لڑ گیا ہے
پٹواریوں تم میں آئیوڈین کی نہیں غیرت کی کمی ہے ورنہ آج اگر کوئی 2017 کا سائفر سامنے آجائے کہ نواز شریف کو نا اہل کرکے نکالو تو معاف کردیا جائے گا تو میں نواز شریف کیساتھ کھڑا ہونگا کیونکہ میری غیرت یہ گوارا نہیں کرتی کہ نواز شریف بے شک چور ہو ڈاکو ہو کرپٹ ہو لیکن کوئی باہر سے میرے ملک کی حکومت بدلنے کا آرڈر نہیں دے سکتا یہ مجھے قبول نہیں!