She's Jacqueline Kennedy, wife of 35th US President JFK, in Peshawar. It used to be a vibrant, global cultural hub.
Then Gen Zia turned it into a global hub for Jihad. Thousands of Arab Terrorists including pioneers of Al-Qaeda were settled, given offices. Millions of Afghan..
پاکستان میں فواد چوھدری سے گھٹیا صرف ایک انسان ہے اور وہ فواد چوھدری خود ہے اور یہ خود بتا رہا ہے کہ پاکستان War Economy پر چلتا رہا ہے۔
اور اسی ڈالری جنگ نے پختونخواہ کو راکھ کا ڈھیر بنادیا ہے اور یہی گھٹیا انسان اب اس دھشتگردی کا ذمہ دار پشتونوں کو کہتا ہے
#StopStateTerrorism
Fawad is not shy of using the type of language against Pashtuns which is used by Israeli spokespersons against Palestinians. It reflects a typical colonial mindset and will help Pashtun youngsters to understand their actual status in this country and rise for changing it.
اورکزئی والوں نے اتنی ترقی کی کہ اب گلی نمبر،محلہ نمبر اور روڈ نام تک بھی اگئے ،ہمارے اورکزئی میں نہ روڈ ہے،نہ گلی نمبر ہے اور نہ محلوں کے نام ہے یہ ID کارڈ فیک بنایا گیا ہے۔
2025 میں پنجاب میں 8,553 ریپ کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ خیبر پختونخوا میں 258۔ پاکستان کے 78 فیصد کیسز پنجاب میں رپورٹ ہوئے، لیکن تمہیں معاشرے کی ہر خرابی صرف پختونخوا میں نظر آتی ہے۔ ؟؟
پنجاب کو بھارت سے خطرہ کم اور پختونخوا سے زیادہ ہے۔اگر یہ سوچ خود پنجاب کی قیادت کے الفاظ میں سامنے آ رہی ہے، تو پھر ہمیں یہ کہنے میں کوئی جھجھک نہیں کہ ہاں، ہم ریسیسٹ تھے، ہیں اور رہیں گے—کیونکہ جب ایک پوری قوم کو مسلسل خطرہ سمجھا جائے، تو مزاحمت اس کا فطری ردِعمل بن جاتی ہے
The 2 Punjabi chauvinists, who are at daggers drawn with each other in power politics, are perfectly united in their Pashtun-bashing. They agree on feeling more threatened from Pakhtunkhwa than from their neighbour India! Deserve congratulations on the new threat perception.
اور ہمیں خطرہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ سے ہے،جس نے ہمارے وسائل پر قبضے اور امریکی مفادات کے لیے ہمارے خطے کو بارود کا ڈھیر بنا رکھا ہے۔جس دہشت گردی کو آپ آج پنجاب کے لیے خطرہ کہہ رہی ہیں،اس کے معمار آپ کی اپنی پنجابی اشرافیہ ہے۔آپ تپش محسوس کر رہی ہیں، ہم دہائیوں سے جل رہے ہیں۔
This is why Pakistan will never be stable and ethno-nationalism won't die.
Pakistan is two fundamentally different civilizations artificially stitched together by the Brits: pastoral Iranic mountain-dwellers linked to Central Asia vs. Indic farmers of the Indo-Gangetic Plain.
You forgot about
1) Alexander jutt
2) Napoleon khokhar
3) gengis gujjar
4) Ivan the Awan
5) Adolf khatri
6) Julius Arain
Pakjabi biradris were kings of the world
#پاکستان یا #پنجابستان؟
• وزیراعظم: پنجابی
• نائب وزیراعظم: پنجابی
• وزیر خارجہ: پنجابی
• وزیر داخلہ: پنجابی
• وزیر خزانہ: پنجابی
• وزیر دفاع: پنجابی
• وزیر دفاعی پیداوار: پنجابی
• وزیر منصوبہ بندی/ترقی: پنجابی
• وزیر مواصلات: پنجابی
• وزیر خوراک: پنجابی
• وزیر نجکاری/سرمایہ کاری: پنجابی
• وزیر بیرون ملک پاکستانی: پنجابی
• وزیر اطلاعات: پنجابی
• وزیر انصاف: پنجابی
• وزیر برائے اقتصادی امور: پنجابی
• وزیر موسمیاتی تبدیلی: پنجابی
• وزیر پارلیمانی امور: پنجابی
• وزیر پیٹرولیم: پنجابی
• وزیر ریلوے: پنجابی
• وزیر برائے آبی وسائل: پنجابی
• وزیر بحری امور: پنجابی
• وزیر مذہبی امور: پنجابی
• وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی: پنجابی
• وزیر پبلک افیئر یونٹ: پنجابی
• وزیر صحت: پنجابی
• وزیر تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ: پنجابی
اب فیصلہ آپ کا کہ، یہ پاکستان
ہے یا پنجا ستان!