حق پرست نامزد امیدوار این اے 220 سید وسیم حسین نے شاہی بازار ٹاؤن انچارج و اراکین ٹاؤن کمیٹی کے ہمراہ کھاتہ چوک، قریشی چوک، پشوری محلہ، ابراہیم شاہ کا پڑ اور اسلامی چوک میں ہینڈ بلز تقسیم کیے اور 8 فروری کو پتنگ پر مہر لگانے کی درخواست کی
@allaboutmqm#MQMPakistan#VotePatangKa
پیپلزپارٹی 15 سالوں میں 22 ہزار ارب سندھ میں لگا کر یہ نہیں کہہ سکتی کہ وہ لاہور کو کراچی جیسا بنا دیں گے.
تو... پتنگ پر مہر لگائیں اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں.
#KarachiKaFaislaMQMP#MQMPakistan#VoteForKite
🇵🇰 Your vote is a beacon of hope for a brighter future. Illuminate the path on 8th Feb 2024 by voting for MQM Pakistan and uplifting Karachi, Hyderabad, Mirpurkhas, Sukkur, and Nawabshah. #VotePatangKa
حق پرست امیدوار حلقہ #NA220 سید وسیم حسین اور حلقہ #PS65 ناصر حسین قریشی کی ڈسٹرکٹ اور ٹاؤن کے ذمہ داران کے ہمراہ حافظ شاھد آرائیں کے گھر پر آرائیں برادری ک�� معززین سے ملاقات
#VoteSirfPatangKa
@allaboutmqm @SyedWaseemMNA
جمعرات 8 فروری پولنگ ڈے ہے اس دن حق رائے دہی استعمال کرنے کا دن ہے عوام سے اپیل کرتے ہوئے پاکستان کے استحکام ، کراچی کی تعمیر و ترقی ، عوام کی خوشحالی اور بنیادی مسائل کے یقینی حل کے لئے MQM پاکستان کے نامزد نمائیندوں کو ووٹ دینے کے لئے پتنگ پر مہر لگائیں ۔@MQMPKOfficial
سخی وہاب ٹاؤن E کے زیر اہتمام حیدرآباد اولڈ اسکریپ میٹل ایسوسی ایشن یونین سے حق پرست امیدوار #NA220 سید وسیم حسین #PS64 راشد خان کی ملاقات یونین کی جانب سے پھولوں کے ہار پہنا کر استقبال کیا گیا
#VoteForKite@allaboutmqm@SyedWaseemMNA