But the point how much money you spent on the renovation of tower, if I'm not wrong government work done through allocated budget or tender
@murtazawahab1
جیو نیوز کئ رپورٹ کے مطابق کراچی میں صرف دوفیصد سبزہ رہ گیا ہے۔KMC نے کورنوکارپس درخت کاٹنے کی آڑ میں جامنئ پھولوں والے lignum tree جو endangered species ہے، اسےبھی کاٹ کرختم کردیا،یہاں تک کہ سخی حسن کا قبرستان تک نہ بخشا۔واقعی یہ کون مسلط ہے ہمارےسر پہ؟
Rabbighfirli – My Lord, forgive me
Warhamni – Have mercy on me
Wajburni – Cover my shame
Warfa'ni – Raise my rank
Warzuqni – Give me sustenance
Wahdini – Give me guidance
Wa'afini – Make me healthy
Wa'fu'anni – Pardon me
Don't let your situation make you sad. It can change anytime, any second. Things can happen unexpectedly. And you don't need to know how and you don't need to worry. Just trust Allah. Everything will fall perfectly into place. It's all written perfectly by your perfect Lord.
Pakistan Büyükelçisi, BM genel kurulunda israile haddini bildirerek şöyle söyledi:
“israil,mağduriyet numarası yapan, BM kararlarını ihlal eden ve Gazze'de, ve hatta Filistin topraklarında devlet terörü uygulayan bir işgalci ve hayduttur”
اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!
کوئی اول نمبر کا کاذب ہی ہوگا جو کہے گا کراچی لاہور سے اچھا ہے،لاہور کی خوبصورتی،صفائی، انفراسٹرکچر اور سیف سٹی دیکھیں،لاہور میں آج بھی گھروں کی چھوٹی دیواریں ہیں کراچی میں آپ یہ تصور بھی نہیں کرسکتے:تابش ہاشمی
کریم آباد جہاں مرتضیٰ وہاب نے شاہکار پروجیکٹ کریم آباد انڈر پاس المشور تنگ گلی بنایا ہے اس کے اوپر کے مناظر ۔
بارش کے بعد یہاں سے بھٹو نکل کر بھاگا ہے اسلیئے دور تک گڑھا بن گیا ہے ۔
پیپلا بھولڑو آپ کو ریٹیوئیٹ کرنے سے روکے گا ۔
حکومت پاکستان کے پاس اس وقت 85 ہزار 500 گاڑیاں ہیں ان گاڑیوں میں سالانہ 114 ارب روپے کا پیٹرول اور ڈیزل ڈلتا ہے جبکہ حکومت برطانیہ کے پاس صرف 86 گاڑیاں ہیں ! ڈاکٹر فرخ سلیم ۔۔۔