🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
سپریم کورٹ توہین عدالت کیس میں عظمیٰ خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے تمام اعتراضات دور کر کے دوبارہ درخواست جمع کروا دی گئی ہے ۔!!!🚨🔥
اعتزاز احسن کا اہم انکشاف
24 گھنٹے سپريم کورٹ کے ہر جج کی کال ريكارڈ کر کے مسلم لیگ نون کو دی جا رہی ہیں
ان ججز کے علاوہ ججز کی فیملی کے 50 قریبی لوگوں کی بھی کالز بلیک میلنگ کیلئے ريكارڈ کی جا رہی ہیں
اعتزاز احسن🔥