🚨🚨شاندار کمال
سلوٹ ہے جس نے یہ ویڈیو بنائی ہیں
53 سال ترقی کا مکمل نچوڑ 3 منٹس میں 110% حقائق
اپکا دل بھی بار بار دیکھنے سننے کو کرے گا ایسا سچ جس کو جھٹلانے کے لیے کوئی جواز بنتا نہیں
غزہ میں مولوی صاحب جمعہ کے خطبے کے لیے کھڑے ہوئے تو انہوں نے کہا کہ بھوک کے سبب مجھ میں بولنے کی ہمت نہیں ہے اور اپ لوگوں کے پاس سننے کی ہمت نہیں ہے صفیں درست کر لیں 💔🥺
یہ اہم سوال ہم میں سے بہت سے لوگوں کے ذہن میں اٹھتا ہے کہ عاصم منیر کرسی پہ قابض ہو کے بیٹھ گیا ہے تو دیگر جرنیل کیوں نہیں کچھ کرتے. اس کلپ میں آپ کو جواب مل جائے گا.
“جب کوئی آرمی چیف دس بارہ سال کے لئے قابض ہوجاتا ہے تو فوج کی دو تین generations ناکارہ ہوجاتی ہیں، بڑے عہدوں پہ کرپشن بے انتہا بڑھ جاتی ہے.
ایک صحافی نے شہزاد اکبر صاحب سے کہا کہ کوئی جرنیل اپنی حق تلفی پہ آواز نہیں اٹھا رہا استعفی نہیں دے رہا، کیونکہ انہیں معلوم ہے وردی اتارتے ہی ان کے ساتھ کیا ہونا ہے! اسی لئے تمام توجہ مال بنانے پہ ہے!”
@ShazadAkbar
لنک: https://t.co/LQeeOi0raJ
#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
علیم خان نے عمران خان کے خلاف گھٹیا زبان استعمال کی۔ اب سمجھ آیا غصہ کس بات کا تھا۔ عمران خان نے قومی مفاد کی خاطر کسی کو غیرقانونی این او سی نہیں دی۔
آج ہر کوئی علیم خان کی مکاری اور کرپشن کی بات کر رہا ہیں۔ عمران خان کی باتیں ہر جگہ سرخرو ہیں، پھر سے! #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ 🚨
انہوں نے عمران خان کو گھڑی چور کہا اٹلی میں مقیم پاکستانی نے عمران خان کے نام سے گھڑیوں کا انٹرنیشنل برینڈ لانچ کردیا !!
نوازشریف نے پاکستان پر حکمرانی کا بیس سالہ منصوبہ بنایا تھا۔ جس کے لئے اس نے پانچ اداروں بشمول فوج اور عدلیہ پر قابو پانے کا پلان بنایا تھا۔ (آج نوازشریف ان پانچوں اداروں پر قابو پا چکاہے۔)
سنئے محترمہ بینظیر بھٹو سے۔ ایک ایک حرف درست ہے۔۔
@samisyed007 video. Thanks
مشوہر زمانہ“سب دی کُتی ماں “ والے چاچا جی کے بعد پیش خدمت ہیں:
“مریم تو کُتی” ہے والی ماں جی !
یہ عوام کے حقیقی جذبات ہیں اس ٹولے کے لئے جسے عسکریت نے عوام پہ مسلط کیا ہے.
#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور