پاکستان کی ترقی، مفادات اور جمہوریت کیلئے میں کسی قربانی سے گریز نہیں کروں گا، اس ضمن میں، میں کسی سے بھی بات کرنے کیلئے تیار ہوں اور اس جانب میں ہر قدم اٹھانے کیلئے تیار ہوں
مریم نواز نااہل ہے عدالت نے اسکی نااہلی ختم نہیں ۔ یہ عورت 7 سال کے لئے نااہل ہے کاغزات نامزدگی مسترد ہو جائیں گے۔
جو BMW اسکو ملی تھی اس نے اپنے ٹیکس گوشواروں میں بھی اسکو شائع نہیں کیا لہٰذا نااہلی برقرار رہے گی اور مزید نااہلی رہے گی
صرف اتنا ہی نہیں
شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم کے ذاتی جہاز پر اسحاق ڈار کو بھگایا اور دھمکی دی
کہ ہاں میں نے بھگا دیا جو کر سکتے ہو کر لو
اور پھر فوج کا طیارہ اس مجرم کو اس کو لے کر آیا
ریاست بغیرت ہو چکی ہے
ننگی ویڈیوز کے سامنے