ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا
اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے
اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے
چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے
تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گے
دوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئ
یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا
جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا
جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا
اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپکے امت کے گنہگاروں کو ڈالے گے
جب نبی کریم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ کے حضور دعائیں کرنا شروع کی تین دن ایسے گزرے کہ اللہ کے محبوب مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تشریف لاتے نماز پڑھ کر حجرے میں تشریف لے جاتے اور دروازہ بند کرکہ اللہ کے حضور رو رو کر فریاد کرتے صحابہ حیران تھے کہ نبی کریم پہ یہ کیسی کیفیت طاری ہوئی ہے مسجد سے حجرے جاتے ہیں
گھر بھی تشریف لیکر نہیں جا رہے۔ جب تیسرا دن ہوا تو سیدنا ابو بکر سے رہا نہیں گیا وہ دروازے پہ آے دستک دی اور سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہیں آیا ۔ آپ روتے ہوے سیدنا عمر کے پاس آے اور فرمایا کہ میں نے سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہ پایا لہذا آپ جائیں آپ کو ہوسکتا ہے سلام کا جواب مل جاے آپ گئے تو آپ نے تین بار سلام کیا لیکن جواب نہ آیا حضرت عمر نے سلمان فارسی کو بھیجا لیکن پھر بھی سلام کا جواب نہ آیا حضرت سلمان فارسی نے واقعے کا تذکرہ علی رضی اللہ تعالی سے کیا انہوں نے سوچا کہ جب اتنے اعظیم شحصیات کو سلام کا جواب نہ ملا تو مجھے بھی خود نھی جانا نھی چاھیئے
بلکہ مجھے انکی نور نظر بیٹی فاطمہ اندر بھیجنی چاھیئے۔ لہذا آپ نے فاطمہ رضی اللہ تعالی کو سب احوال بتا دیا آپ حجرے کے دروازے پہ آئی
" ابا جان اسلام وعلیکم"
بیٹی کی آواز سن کر محبوب کائینات اٹھے دروازہ کھولا اور سلام کا جواب دیا
ابا جان آپ پر کیا کیفیت ھے کہ تین دن سے آپ یہاں تشریف فرما ہے
نبی کریم نے فرمایا کہ جبرائیل نے مجھے آگاہ کیا ہے کہ میری امت بھی جہنم میں جاے گی فاطمہ بیٹی مجھے اپنے امت کے
گنہگاروں کا غم کھاے جا رہا ہے اور میں اپنے مالک سے دعائیں کررہا ہوں کہ اللہ انکو معا ف کر اور جہنم سے بری کر یہ کہہ کر آپ پھر سجدے میں چلے گئے اور رونا شروع کیا یا اللہ میری امت یا اللہ میری امت کے گناہگاروں پہ رحم کر انکو جہنم سے آزاد کر
کہ اتنے میں حکم آگیا "وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى
اے میرے محبوب غم نہ کر میں تم کو اتنا عطا کردوں گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے..
آپ خوشی سے کھل اٹھے اور فرمایا لوگوں اللہ نے مجھ سے وعدہ کرلیا ہے کہ وہ روز قیامت مجھے میری امت کے معاملے میں خوب راضی کریں گا اور میں نے اس وقت تک راضی نہیں ہونا جب تک میرا آخری امتی بھی جنت میں نہ چلا جاے
لکھتے ہوے آنکھوں سے آنسو آگئے کہ ہمارا نبی اتنا شفیق اور غم محسوس کرنے والا ہے اور بدلے میں ہم نے انکو کیا دیا..؟؟
آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے میری آپ سے عاجزانہ درخواست کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس تو دن رات ریپوسٹ کرتے ہیں . آج اپنے نبی کی رحمت کے اس پہلو کو بھی آگ کہ طرح پھیلادیں۔
سچ سچ ہوتا ہے اور بڑا ہی تلخ ہوتا ہے، سچ بہت دیر سے سمجھ میں آتا ہے اور بالآخر اسے تسلیم کرنا ہی پڑتا ہے۔
میں تہہ دل سے محترم حافظ نعیم الرحمٰن صاحب کا مشکور ہوں کہ بالآخر سچ ان کی زبان پر آہی گیا اور وہ ایم کیو ایم کے وجود میں آنے کے پیچھے اصل وجوہات اور اسباب کو بیان کرنے پر مجبور ہو ہی گئے۔ یہ الگ بات کہ وہ ایم کیو ایم کا نام لئے بغیر ہی سہی کم از کم سچ تو بیان کر ہی گئے۔
شکریہ شکریہ حافظ نعیم الرحمٰن صاحب شکریہ، بلکہ بہت بہت شکریہ
اور اُس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا جو اللہ کی مسجدوں پر اس بات کی بندش لگادے کہ ان میں اللہ کا نام لیا جائے، اور ان کو ویران کرنے کی کوشش کرے۔
﴿سورۃ البقرۃ، ۱۱۴﴾
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہوگا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں۔
(صحیح بخاری، ۱۴)
اور اُس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا جو اللہ کی مسجدوں پر اس بات کی بندش لگادے کہ ان میں اللہ کا نام لیا جائے، اور ان کو ویران کرنے کی کوشش کرے۔
﴿سورۃ البقرۃ، ۱۱۴﴾
طلاقیں، شوہر کے دوست کے ساتھ معشُوقیاں، ساس سی نفرت، بہُو پر شک، شوہر کا بیوی کو مارنا، شوہر کا بیوی کی سہیلی سے چکّر، پیسے کو پُوجنا، رشتوں سے بھاگنا۔۔۔۔۔۔
یہ پاکستانی ڈرامے کیا جہُنم میں لکھے جاتے ہیں ؟
پرامن احتجاج پر شیلنگ کی گئی لاٹھی چارج یہ ہے ریاست مدینہ؟
سب پاکستانیوں کی ایک ہی آواز جب تک فرانس کاسفیر پاکستان سےنہیں نکالاجاتا اسوقت تک یہ دھرناجاری رہےگا
سب سے گزارش ہے کہ اس ٹرینڈ میں شامل ہوں
#آبپارہ_چوک_دھرنا
@FaizullahSwati@muftitaqiusmani ذاتی فائدہ لینے کے لئے میڈیسن کمپنی کا بنایا ہوا زہر بھی مریض کے لئے لکھ رہے ہوتے ہیں۔ ان ڈاکٹرز کی کریڈیبیلٹی کیا ہے؟جس لیبارٹری سے انکا کمیشن نہیں آتا وہاں سے کروایا ہوا ٹیسٹ بھی فیل کر دیتے ہیں۔ یہ ڈاکٹرز بھی تو مافیا ہیں
جب ریاست کا خوف اسقدر سرایت کر جائے اور جب عدالتوں پر اعتماد اٹھ جائےتو پھر یہ ہوتا ہے۔گاڑی کے پیچھے یہ عبارت نہ صرف حکومت کےمنہ پر ایک طمانچہ ہے بلکہ ہمارے عدالتی نظام پر بھی ایک سوالیہ نشان ہے۔حکومت اور عدلیہ دونوں سوچیں جب عوام کا اعتماد اٹھ جائےتو پھر انتشار باقی رہ جاتا ہے۔
پاکستان میں لبرٹی نامی بک اسٹور نے اپنے تمام اسٹورز پے ہم جنس پرستی کے فروغ کے لئے باقاعدہ مہم کے طور پر کتابیں فرنٹ پر سجائیں اور توجہ دلانے کے باوجود ہٹانے سے انکار کردیا
#boycottlibertybooks
@ImranKhanPTI Really! are you serious? What a rubbish thinking. Will it make any difference? How on earth a nuclear armed country's head is threatening his enemy by standing for 30 mins. PATHETIC :-( #کشمیرفروش_کاآدھاگھنٹہ
Kashmiris must be given their due rights as per #UN resolution. The rights of Freedom like all of us. Why was @UN created & why is it sleeping? The unprovoked aggression & crimes being committed in Kashmir against #Humanity must be noted. The @POTUS must play his role to mediate
I am extremely honored to have visited the tomb of Mohammad Ali Jinnah founder and father of this great nation. A legend whose message of faith unity and discipline can make this world a much better place. I am truly inspired🇵🇰