دو مہینے کی نظربندی کے بعد۔۔۔ بھکر جیل سے رہا ہونے کے بعد ۔۔پھر بھی عمران خان زندہ باد کے نعرے۔۔۔سلام ہے ان سب لوگوں پر جو جیل کی قید تو قبول کرتے ہیں لیکن نظریے پر کمپرومائز نہیں ہے 🫡
Remembering Allama Muhammad Iqbal today, the poet of the East whose teachings remain a constitution for life, dignity and self-realisation.
Iqbal's message of Khudi was about discovering one's inner strength, rising above fear and living with purpose.
@ImranKhanPTI embodies this spirit of Khudi, demonstrating that true leadership is rooted in selflessness, courage, conviction and service to the nation. He has brought Iqbal's message of self-belief and dignity to a new generation.
اقبال کا شاہین وہی ہے جو طوفانوں سے ٹکرائے، مگر اپنے
مقصد سے نہ ہارے۔
#StopRiskingKhansLifeُ
جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں، شرم کا مقام تو یہ ہے کہ اللہ رسول کا نام لیکر بھی جھوٹ بولتے سے باز نہیں آتے
دنیا میں کوئی بھی فوج مذہب کو اسطرح استعمال نہی�� کرتی جسطرح پاکستان کی فوج استعمال کرتی ہے ۔ انکی ہر چیز میں اتنی ملاوٹ اور دو نمبری ہے کہ ہر بات میں پہلے سیاست کرتے ہیں پھر اپنا کام ۔ اور تو اور کام بھی وہ جس میں دو نمبری کا سہارا لیتے ہیں، اب کوئی ان سے پوچھے سرحدوں کی حفاظت کرنے والے کا کیا کام ہے کہ وہ عوامی اجتماع میں کھڑا ہو کر بتاتا پھرے کہ ہم اللہ رسول کے احکامات پر عمل کر رہے ہیں ؟! اگر تم اتنے ہی اللہ رسول کے پابند ہوتے تو تمھارا عمل خود اس بات کی گواہی دیتا اسے سرے عام جتانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ۔
فوج نے اپنے بارے میں ایک بہت بڑی غلط فہمی کا شکار ہو کر ایک سنگین غلط اندازہ لگایا۔ اسے احساس ہی نہیں تھا کہ عمران خان فوج کے مقابلے میں کہیں زیادہ مقبول ہو چکے ہیں۔
اکتوبر 2021 میں یہ سوال اٹھ رہا تھا کہ پاکستانی عوام فوج کے خلاف کیوں ہو گئے ہیں؟ اس کی اصل وجہ کیا تھی؟
اکتوبر 2021 میں، میں جی ایچ کیو میں ایک سینئر فوجی افسر کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھا رہا تھا۔ یہ وہ و��ت تھا جب ندیم انجم کا معاملہ زیرِ بحث تھا۔
وہ فوجی افسر شدید غصے میں تھا۔ اس نے مجھ سے کہا:
’’تم، ارشد اور تم جیسے بہت سے دوسرے لوگ، یہ فیصلہ کر لو کہ تم نے عمران خان کی حمایت ہماری وجہ سے کی تھی یا تم ہماری حمایت عمران خان کی وجہ سے کرتے ہو؟‘‘
میں نے اسے کہا کہ آپ صورتِ حال کو غلط سمجھ رہے ہیں۔ معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے۔
میں جانتا تھا کہ گزشتہ کئی برسوں میں پاکستان کی آبادی میں سیاسی بیانیے کی تبدیلی کے باعث ایک نئی نسل سامنے آئی ہے۔ یہ نسل شریف اور زرداری خاندانوں کی موروثی سیاست اور کرپشن کو ایک بڑا مسئلہ سمجھتی ہے۔
میں نے اسے سمجھایا کہ معاملہ اتنا سادہ نہیں۔ م��رے لیے یہ بات سمجھانا مشکل تھا، لیکن حقیقت یہ تھی کہ 2010 اور 2011 کے بعد، 2021 اور 2022 تک فوج کو ملنے والی عوامی حمایت کی بنیادی وجہ دراصل عمران خان کی مقبولیت تھی۔
��وج نے اپنے بارے میں جو سب سے بڑی غلط فہمی پالی، وہ یہی تھی کہ اسے احساس ہی نہیں ہوا کہ عمران خان فوج سے زیادہ مقبول ہو چکے ہیں۔( ڈاکٹر معید پیزار )
@Alliance4PJ @MoeedNj
@MehlaqaCAPJ
بیریئر ہٹانے پر عام شہری کو 10 سال کی سزا سنا دی جاتی ہے،جبکہ دوسری طرف طاقت کے زعم م��ں دھت فوجی یونیورسٹی میں گھس کر طلباء پر سیدھی گولیاں چلاتا ہے اور نظام خاموش تماشائی بنا رہتا ہے
یہ ہے اس ملک کا دوہرا معیار جہاں قانون صرف عام آدمی کو دبانے کے لیے ہے اور طاقتور کو کھلی چھوٹ، شرم آنی چاہیے ایسے فرسودہ نظام پر۔۔
Gotta luv the whole Shaukat Khanum family. Dr. Uzma’s husband (Abdul Ahad Khan) has made so many things clear today:
1) Imran Khan would never support 28th Amendment. The regime folks may send their friendly person to meet IK and then claim that he agreed, but we will not accept that.
2) Sisters are in Jail because they give unfiltered messages of IK like “Asim Munir being Zehni Mareez” message.
3) Noreen Aapa didn’t have any preconditions for heart, her health suffered only after being in jail, pointing to awful jail conditions.
4) 40,000 young supporters of PTI were in jail once, now 10,000 still are in jail. Their careers are being ruined by establishment
Last one is the best - When he was asked by reporter that he could get arrested for straight talk, he said:
5) I am the only one who prays for people like Asim Munir, Dirty Harry and Maryam Nawaz. They are on the wrong path.
خد��ہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان شوہر عظمی خان
"میں ان کے لیے دعا کررہا ہوں اللہ ان کو ہدایت دے یہ دنیا پندرہ بیس سال بعد ان کے لیے ختم ہوجائے گی تو آگے جاکر کیا کریں گے ؟ مجھے اس دعا کرنے پر گرفتار کریں گے تو کر لیں۔میں ہر نماز میں ان ک�� لیے دعا کرتا ہوں یہ غلط راستے پر چل رہے ہیں ان کو یہ کون بتائے گا ؟ ان کے چمچے تو کبھی نہیں بتائیں گے"۔
احد خان
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو