Thread: #IslamabadMassacre
26th November 2024 – a black day in the history of Pakistan where brute force and war-grade weapons were employed against unarmed peaceful citzens exercising their right to protest.
The exact number of casualties and injuries remain uncertain, as the area of the “operation clean up against civilians” was wiped out overnight, and hospital records have been tampered/blanketed to cover up and obfuscate the truth about the horrifying incident. For the last three days, families, lawyers, local and international Journalists are being denied access to the hospitals.
We are drawing the world’s attention by starting this thread to share video evidence of those who have been pronounced dead so far.
#PakistanUnderFascism
#UndeclaredMartialLaw
1/n
مولانا فضل الرحمن نے ملک بند کر دیا اور تحریک تحفظ آئین اور پی ٹی آئی مکمل خاموش ہیں۔ محمود اچکزئی، علامہ صاحب، اسد قیصر سب کو چپ لگی ہے، جو کام پی ٹی آئی کرنا چاہتی تھی وہ مولانا نے کر دیا مگر ٹی ٹی آئی پی کے قائدین لا تعلق ہو کے بیٹھے ہیں
📍 کوٹڑی ضلع جامشورو/سندھ
26 نومبر 2024 کے شہداء، زخمی کارکنان اور اسیر رہنماؤں کے لیئے پی ٹی آئی ضلع جامشورو کی جانب سے قرآن خوانی اور دعائیہ پروگرام منعقد کیا گیا۔
شہداء کے درجات کی بلندی، زخمیوں کی جلد ص��ت یابی، اسیر ساتھیوں اور عمران خان کی فوری اور باعزت رہائی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
#نومبر26_نہیں_بھولیں_گے
نہتے تھے، اپنے وطن میں تھے، اپنا جمہوری حق استعمال کر رہے تھے ،اس ملک کے وارث تھے ،اپنے وطن سے محبت کے جذبے سے سر شار تھے ۔وہ ہاتھ اٹھا کر کھڑے تھے،ان کے ہاتھ میں پتھر نہیں تھا،ان کے ہاتھ میں دعا تھی
۔26 نومبر 2024، ڈی چوک پر جو ہوا،وہ تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا۔اس سانحے کو 2 سال ہو گئے ہیں زخم آج بھی تازہ ہیں،سوال آج بھی وہی ہے، انصاف کہاں ہے؟
#نومبر26_یوم_جبر
ہیلو ہیلو ذین قریشی
جس تحریک انصاف کی نمائندگی آپ کر رہے ہیں وہ تو صوبوں کی بحث میں اپنا حصہ ضرور ڈالے گی لیکن
وہ تحریک انصاف جو عمران خان کی ہے جس کی ہم نمائندگی کرتے ہیں وہ تحریک انصاف اس جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے ان جعلی حکمرانوں کے ہاتھوں نئے صوبوں کی ��حث کو غیر آئینی اور عوامی مفاد کے نا صرف خلاف سمجھتی ہے بلکہ اس جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے کسی بھی ریفرنڈم کو بھی ملکی مفاد کے خلاف سمجھتی ہے
آپ بحث میں حصہ لیں لیکن عمران خان کی تحریک انصاف کا کوئی بھی ممبر اس عمل کا حصہ نہیں بنے گا ہم اس جعلی عمل کا حصہ بن کر اس جعلی پارلیمنٹ کو اس جعلی نظام کو کبھی legitimize نہیں کریں گے
آپ شاہ محمود قریشی اور مہر بانو قریشی کی سیاست کو سخت نقصان پہنچا رہے ہیں آپ باز رہیں عمران خان کو چھوڑیں کم از کم اپنے گھر کی ہی سیاست کو معاف کر دیں
@Mufti9828 بھائی صاحب ان کو اگنور کریں، تنقید کرنے والوں کو آپ دیکھ لیں وہ یا تو یوٹیوبر ہونگے یا باہر بیٹھے ہوئے لوگ ہونگے جو پی ٹی آئی اور عمران خان صاحب کے نام پر پیسے کما رہے ہونگے ۔۔۔
انھیں اگنور کریں اپنا کام جاری رکھیں ۔۔۔
We R with you and everyone who is fighting for justice!
پ�� ٹی آئی کے دوستوں سے گزارش ہے کہ اختلافات کو فی الحال ایک طرف رکھ کر ملک کی خاطر، عوام کی خاطر اور ظلم و جبر کے خلاف یکجہتی کا عملی ثبوت دیں۔
یہ وقت ایک دوسرے پر تنقید کرنے یا سیاسی اختلافات کو ہوا دینے کا نہیں، بلکہ جمہوریت، آئین، عوامی حقوق اور اسلامی اقدار کے تحفظ کے لیے ایک دوسرے کا دست و بازو بننے کا ہے۔
جو لوگ حق کی آواز بلند کر رہے ہیں، ان کی آواز کو تقویت دیں، ان کے مؤقف کو نمایاں کریں اور ان کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں۔ یاد رکھیے! نظریاتی اختلاف اپنی جگہ، لیکن ظلم و جبر کے خلاف جدوجہد ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
آئیے اختلافات سے بالاتر ہو کر جمہوریت، اس��ام اور عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کا ثبوت دیں۔
آج 26 نومبر کے شہدا کی یاد میں پورے ملک میں قران خوانی ہوئی۔ میں شہید انیس ستی کی آخری آرام گاہ اور خاندان کی رہائش گاہ پہ حاضر ہوا۔ مرحوم کیلئے فاتحہ ادا کی۔ حقیقی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسپ ستی میرے ہمراہ تھے۔ شہید انیس ستی کا لہو انشا اللہ وطن عزیز میں حقیقی آزادی کا موجب ہوگا۔ شہید کے والد سفارش ستی کا عزم ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے۔ اللہ تعالی اس خاندان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
A rally in a small town Bathoro yesterday, People from all walks of life raised their voice for unity, integrity & indivisibility of Sindh. The message was clear: Sindh is one, will remain one. No referendum, assembly or conspiracy can take away our historic identity and rights.
اگر کوئی آپ کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر آپ کی تصویر شیئر کرے یا بلیک میل اور ہراساں کرے تو خوفزدہ نہ ہوں۔ ثبوت محفوظ کریں، جیسے پوسٹ کا لنک، پروفائل لنک، اسکرین شاٹس اور پیغامات۔ بلیک میلر کو نہ رقم بھیجیں اور نہ ہی مزید تصاویر فراہم کریں۔ فوری طور پر این سی سی آئی اے کو شکایت درج کروائیں۔
#NCCIA #CyberAwareness #OnlineBlackmailing