(مَن أهدى إليه شيئًا كان كمَن صلَّى فيه)
من جملة ما تمَّ إهداءه إلى مكتَبة المسجِد الأقصٰى المبارَك بالقُدس المحتلّة @Aqsa_library.
نسأل الله أن يتقبل منا.
#الأقصى
📚صدر بحمد الله تعالى عن «مكتبة قاسم العلوم» بالاشتراك مع «مجمع حجة الإسلام» التابع لدار العلوم وقف ديوبند، كتاب:
«الإمام محمد أنور شاه الكشميري وإسهاماته في علوم الحديث من خلال كتاب فيض الباري»
تأليف أ.د. محمد شكيب القاسمي
____
#صدر_حديثا
#جديد_الكتب
موجودہ دور وحشت میں اس قسم کے افتراقی مباحث فکری انتشار کو ہوا دیتے ہیں جس کا تحمل امت کے لیے مزید دشوار گزار مراحل پیدا کرنے کا باعث بن جائے گا، اگر اتحاد کی راہ ہموار کرنے میں معاونت سے عاجز ہیں تو خدارا اختلافات کو عوامی حلقوں میں موضوع بحث بنانے سے ہی گریز کرلیا جائے۔
دارالعلوم دیوبند کی بنیاد واساس میں بانی دارالعلوم دیوبند حجۃ الاسلام الامام محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کے بنیادی مقاصد کی ہمہ گیریت اور ان کی فکری وسعت کے زیر اثر آفاقی پیغام کو سمجھنا ہی درحقیقت دارالعلوم دیوبند کو صحیح معنی میں خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔ #ThankYouDarulUloomDBD
The month of fasting is upon us. A time for prayer, abstinence, devotion and reflection. The world changed within the blink of an eye.Heartfelt duas for those who passed away due to Covid-19, the ummah and humanity. May Allah Ta’ala shower his rahmah upon us durining this Ramadan