ہمیں امن چاہیے، امن فوجی آپریشن سے نہیں بلکہ فوج اور عوام کے درمیان فاصلے کم کرنے سے قائم ہو گا، آئین کی بالادستی، جمہوری آزادیوں اور عوامی حقوق دینے سے امن قائم ہوگا
#حافظ_تعاقب_جاری_رکھے_گا
ہم شہر شہر جلسوں کے ذریعے جو پریشر دھرنے میں بنایا گیا ہے اسے مزید بڑھائیں گے، حکومت سے جن نکات پر اتفاق نہیں ہو سکا انھیں منوانے کے لیے بھی احتجاج جاری رکھیں گے اور تاجروں سے مل کر مستقبل کا لائحہ عمل طے کریں گے۔
#حافظ_تعاقب_جاری_رکھے_گا
دھرنے میں کشمیر و فلسطین کے حوالے سے بھی آواز اٹھائی گئی، ہم نے عام آدمی کے مسائل کے ساتھ ساتھ امت کے مسائل پر بھی شعور دیا، جماعت اسلامی ایک انقلابی تحریک کے طور پر اپنی جدوجہد جاری رکھے گی
#حافظ_تعاقب_جاری_رکھے_گا
دھرنا مؤخر کر رہے ہیں ختم نہیں، معاہدے پر عمل نہ ہوا تو دھرنا پھر شروع ہوگا،آج اسلام آباد ، 11 اگست کو لاہور، 12 اگست کو پشاور میں جلسہ عام ہوگا
#حافظ_تعاقب_جاری_رکھے_گا
جماعت اسلامی کی سیاسی جدوجہد تمام سیاسی جماعتوں کے لیے رول ماڈل ہے، دو ہفتے کے دھرنے میں ایک گملا تک نہ ٹوٹا، ذاتی کی بجائے عوامی مسائل پر بات کی گئی،
#حافظ_تعاقب_جاری_رکھے_گا
قوم بخوبی جانتی کے حافظ نعیم الرحمن پیچھا چھوڑنے والے نہیں ہیں وہ پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض ہو یا کوئی بھی ان سے اپنے معاہدے پر عملدرآمد کرواکے چھوڑا ہے۔
ان شاءاللہ حافظ صاحب قوم کو ریلیف دلوا کر رہیں گے۔
#حافظ_تعاقب_جاری_رکھے_گا