"ईश्वर" ने दूसरों को क्या-क्या दिया है यह "देखनें-गिननें" में "हम इतने दूखी हो जाते हैं....कि "ईश्वर" नें हमें "क्या-क्या" दे रखा है वो सब देखकर हम खुश नहीं रह सकते..!!
https://t.co/2JuSeqKmAr
مولانا ایک زیرک سیاست دان ہیں، انہیں اندازہ ہوناچاہیےانکےالفاظ کا کیا اثر ہو سکتا ہےجب2سالوں میں1200شہادتیں ہوچکی ہوں تواس طرح کی زبان نا قابلِ قبول ہےایسےبیانات کا واضح اور مضبوط جواب دینا اس لیے ضروری ہےتاکہ سب کو معلوم ہو کہ ہم اپنے جوانوں کے پیچھے کھڑے ہیں۔ یہ ہم سب کی جنگ ہے
مولانا صاحب! آپ یہ کیوں نہیں بتاتے کہ امریکہ پاکستان سے کہہ رہا تھا کہ اگر بھارت آپ پر تھوڑی سی ایئر اسٹرائیک کرے تو آپ اسے برداشت کر لیں، لیکن پاکستان نے امریکہ کو کہا کہ ہم یہ برداشت نہیں کریں ��ے اور بھارت کوتن کر جواب دیں گے۔اور جب ہم نےتن کر جواب دیا تو وہی ++
@M_Suharwardy
جو دوسروں کوترانےپر کھڑےہونےکے شرک کےفتوے سناتےہیں ذرا اپنے کردار کاآئینہ بھی دیکھ لیں۔افغانستان کے ترانےپر سلامی اورپاکستان کےترانےپر سوال؟اصول قوم کےلیےاوراستثنااپنے لیے؟ اب پی ٹی آئی بتائےیہ دوہرا معیار بھی قابلِ قبول ہےیاحب الوطنی کے دعوے صرف دوسروں کےلیے ��یں؟
👇👇
وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب میں ترقی کا نیا سفر! ساہیوال تا عارف والا 27 کلومیٹر طویل شاہراہ کی جدید تعمیر و بحالی مکمل۔ خوبصورت کھجور کے درختوں کی شجرکاری اور جدید اسٹریٹ لا��ٹس نے علاقے کا حسن بڑھا دیا۔ گھنٹوں کا سفر اب منٹوں میں طے، شہری حکومت پنجاب کے شکر گزار ہیں۔
سینئر صحافی صالح ظافر نے مولانا فضل الرحمان صاحب کے بارے میں ایسا کیا انکشاف کیا کہ سیاسی حلقوں کی توجہ اس جانب مبذول ہوگئی؟ یہ سیاسی کہانی کیا ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے مکمل تفصیل۔
👇👇
Keep your spirits up, your destination is never far away,
after every night there is a morning.
हौसला रखो, मंज़िलें दूर नहीं होतीं,
हर रात के बाद सुबह ज़रूर होती है।
https://t.co/1jHWE5ZSk6
🛑فضل الرحمان نے دارالعلوم ڈی آئی خان کے سابق خزانچی کو طالبان کمانڈر کو بھاری چندہ دینے کا حکم دیا تھا،ویڈیو وائرل
🛑مولانا کے صاحبزادے اسعد محمود جب وزیر مواصلات تھے،ان پر پاکستان پوسٹ میں تقریباً 4500 آسامیوں کی بھرتی پر کروڑوں کی کرپشن کا الزام آج بھی ہے
🛑پاکستان ��وسٹ کے ایک انتہائی ذمہ دار اعلیٰ افسر نے یہ انکشاف کیا کہ پاکستان پوسٹ کی تقریباً 4500 آسامیوں فروخت کی گئی
🛑پچھلی نگران حکومت میں بارگینگ ملا کے سمدھی غلام علی نے جو گورنر کے عہدے پر بیٹھ کر خیبر پختونخوا میں لوٹ مار کی، اس کا حساب اب بھی عوام کے ذہنوں میں تازہ ہے،