#مئی9_یوم_جبر
ہم یہ نہ بھولے ہیں، نہ بھولیں گے
ہم اپنی آنے والی نسلوں کو یہ کہانی ضرور سنائیں گے کہ کیسے ہماری اپنی ہی پالی ہوئی فوج کی جانب سے ایک جماعت کو توڑنے، ایک لیڈر کو خاموش کرانے اور عوام کو دبانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی، مگر وہ لیڈر اور عوام پھر بھی اپنے مؤقف پر ڈٹے رہے
ہم مسلسل صدر ٹرمپ سے رابطے میں رہے ہم سیکورٹی ٹیم سے رابطے میں تھے ۔ ہم ایک سادہ اور فائنل آفر دے کر جارہے ہیں دیکھتے ہیں ایرانی کیا کہتے ہیں ۔ امریکی نائب صدر
جاوید چوہدری فرماتے ہیں کہ مہنگائی بڑی نعمت ہے۔ مہنگائی ہو تو گھر کے سارے فرد ایکٹو ہو کر کام کرنے لگ جاتے ہیں۔
مہنگائی نہ ہو تو ایک فرد پر پورے گھر کا بوجھ ہو۔
یہ عمران خان دور میں مہنگائی کے خلاف پروگرام کرتے تھے
Good Heavens, WTF does that even mean?
Why are you spreading & sharing fake news with my name & picture @AmirHQureshi . This is a crime to malign someone’s reputation & honour . Shameful act 👎