کشمیریوں کے قتل عام پر جو خاموش ہیں یہ بھی اس جرم میں شریک ہیں۔
انشاللہ وقت آنے پر ان تمام لوگوں کا احتساب ہو گا۔ اب معاملات مزید ایسے نہیں چل سکتے۔ اس بار سزائیں دینا پڑیں گی۔ اگر ملک بچانا ہے۔ آرٹیکل 6 لگانا پڑے گا۔
انہوں نے ڈی چوک میں بتایا ، انہوں نے مریدکے میں بتایا ، راولا کوٹ اور میرپور میں بتایا ، لیکن آپ کو کبھی پاک فوج کی محبت کے پیچش لگ گئے ، کبھی غریب سپاہیوں کی قبض ہوگئی ، کبھی ملک کے لیے والی بواسیر ہوگئی حتیٰ کہ ایک دن انکی بندوق کی نالی آپ کی اپنی تشریفوں میں فٹ ہوجائے گی۔
پاکستانیو، خدا کے لیے اندھوں میں شامل مت ہوں!
میں آپ سے یہ نہیں کہہ رہی کہ آپ تلوار اٹھا لیں۔ کوئی آپ کو لڑنے کے لیے نہیں کہہ رہا۔ لیکن اتنا تو کیجیے کہ سچ کو سچ کہہ سکیں۔ اگر للکار نہیں سکتے تو کم از کم باطل کی تائید بھی مت کیجیے۔ اگر آگے بڑھ کر حق کا جھنڈا نہیں اٹھا سکتے تو کم از کم اسے زمین پر گرتا ہوا دیکھ کر تالیاں بھی مت بجائیے۔
خاموشی بہت بڑا گناہ ہے! اور یاد رکھیے، خاموشی صرف بول نہ سکنے کا نام نہیں، خاموشی بہت مرتبہ حق کو پہچان لینے کے باوجود اس سے منہ موڑ لینے کا نام بھی ہے۔
تہذیب کے دائرے میں رہ کر بھی بہت سی باتیں کی جا سکتی ہیں۔ حق کا ساتھ دینے کے لیے ہمیشہ تلوار کی ضرورت نہیں ہوتی، کبھی کبھی صرف ایک سچا لفظ، ایک سچا مؤقف اور ایک زندہ ضمیر ہی کافی ہوتا ہے۔ اور شاید کربلا کا سب سے بڑا سبق بھی یہی ہے کہ جب حق آپکے دروازے پر دستک دے، تو آپ کم از کم اتنا ضرور کر سکیں کہ تاریخ آپ کو "خاموش تماشائیوں" میں شمار نہ کرے۔
(نمکین چائے)
@enigmaakh
جس طرح فلموں میں ڈائن کا میک اپ بارش میں اتر جاتا ہے اور اندر سے بدصورت ڈائن کی اصل شکل سامنے آ جاتی ہے، ویسے ہی جرنیلوں کے ساتھ ہوا ہے ان کا رنگ و روغن اتر گیا ہے اور اصل روپ اور کردار سامنے آ گیا ہے۔ ڈاکٹر معید پیر زادہ
#RightsMovementAJK#FascismUnderAsimLaw
چھبیس نومبر کو جب نہتے شہریوں کو شہید کیا گیا تو سب سے پہلا ردعمل یہ تھا کہ کہاں ہیں لاشیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا لاشوں کا جھوٹا بیانیہ بنایا گیا ، سرکاری سطح پر مذاق بنایا گیا۔ پھر کچھ ہی دن بعد ان لوگوں کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں۔ آج بھی سے پہلا کام یہ کیا جارہا ہے کہ لاشوں کو جھٹلایا جارہا ہے۔
ایک عربی کہاوت ہے
کہ”اگر یوسفؑ کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی اُنہیں کنویں میں چھوڑ کر واپس نہ آتی۔“
عمران خان کی بہنیں اپنے بھائی کی جنگ لڑ رہی ہیں اللہ پاک سرخرو کرے ❤️
عمران خان کی حکومت گرا کر، تین سال عمران خان کو بدترین قید میں ڈال کر پاکستان کے چپے چپے میں جو آگ لگا دی گئی ہے۔ کوئٹہ سے کشمیر تک، اسلام آباد سے مریدکے تک جیسے اپنے لوگوں پر انہی کی حفاظت کے لیے مہیا کی گئی بندوقوں سے، انہی کے پیسوں سے خریدی گئی گولیوں سے، انہی کا خون بہا کر، انہی کے دیس کو لہولہان کیا جارہا ہے۔ جیسے خیبر پختونخواہ سے بلوچستان تک کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے آگ کے دہانے پر پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ صرف اور صرف اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ رجیم چینج کی سازش صرف عمران خان کو ہٹانے کی سازش نہیں تھی یہ ملک توڑنے کا سودا تھا۔ عاصم منیر اور اس کے ماتحت ٹولے نے پاکستان کو جس آگ میں جھونک دیا ہے پاکستانی قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم نے ایک ایک کرکے اپنی باری کا انتظار کرنا ہے یا ایک ہی بار اور متحد ہوکر اس عفریت سے نجات کے لیے تگ و دو کرنی ہے۔ شاید ہمارے پاس ایسا کرنے کے لیے زیادہ وقت نہ بچا ہو۔
ایک بائیس گریڈ کے ذہنی مریض نے پاکستان کا امن، معیشت، حق آزادی رائے، عدلیہ، جمہوریت، آئین اور اخلاقیات کو صرف اپنی طاقت اور اقتدار کے لیے تباہ کر دیا ہے۔
#ذہنی_مریض_نامنظور