جرنیلی صحافی بھی بول پڑا
آپ مانیں یا نہ مانیں کشمیر میں آپ نے بہت نقصان کر دیا ہے کسی آزاد زرائع سے پوچھیں کہ وہاں پر لوگوں کے آپ کے بارے میں کیا جذبات ہیں آپ نے بہت نقصان کر دیا ہے اپنی پالیسی بدلیں اور اس نقصان کا ازالہ کریں
جرنیلی صحافی طلعت حسین
عاصم منیر پھوج کو دجال کی آمد اور اس کے سامنے سجدے کے لیے تیار کر رہا ہے۔ عاصم منیر دجال کا قابل اعتماد فیلڈ مارشل ہو گا اور اپنی پھوج کے ساتھ امام مہدی سے جنگ کرے گا
میتوں پر کیک کاٹنے اور مظلوموں کی شہادت پر جشن منانے کا کام کوئی انسان نہیں کر سکتا، یہ کام صرف چڑیل ڈائن، "مردار خور" ہی کر سکتے ہیں جن کی رگوں میں خون کی جگہ صرف اقتدار کی ہوس دوڑتی ہے🖐🏿
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
جیل میں لکھی احمد فرہاد کی تازہ نظم
اک قضیہ ہے
اک نعرہ ہے
اک سودا ہے
اک رستہ ہے
ایک الم ہے
ایک ہی غم ہے
ایک جنون ہے
ایک ہی خون ہے
ایک گھٹن ہے
ایک چبھن ہے
ایک خطا ہے
ایک سزا ہے
ایک سا مقتل کا نقشہ ہے
اِس منظر سے اْس منظر تک
راولاکوٹ سے سری نگر تک
پیروں میں زنجیریں ایک ہیں
جینے پر تعزیریں ایک ہیں
وحشت کی تصویریں ایک
خوابوں کی تعبیریں ایک ہیں
قبروں پر تحریریں ایک ہیں
اک شہ رگ کا نام لکھا ہے
اِس خنجر سے اْس خنجر تک
راولاکوٹ سے سری نگر تک
احمد فرہاد
عمران خان نے اپنی زندگی میں شہرت بھی دیکھی، دولت بھی دیکھی، عالمی عزت بھی دیکھی، اور دنیا کے طاقتور ترین لوگوں کی محفلوں میں بھی وقت گزارا۔ ایسی زندگی کا خواب بہت سے لوگ دیکھتے ہیں نصیب بہت کم لوگوں کو ہوتا ہے ،عمران خان نے وہ سب کچھ حاصل کرنے کے بعد انہوں نے ایک ایسا راستہ اختیار کیا جس میں آزمائشیں، مشکلات اور قید بھی شامل ہو گئیں۔ آج عمران خان سخت حالات سے گزر رہے ہیں۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر مشکل وقت میں ہر انسان کے لیے دعا کی جا سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مشکلات آسان فرمائے، انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے اور جو بھی ان کے حق میں بہتر ہو، وہی فیصلہ فرمائے۔ آمین۔ حرمیت سنگھ
@HarmeetSinghPk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
تین سالوں کی محنت ، دو مہینوں کا چلا ، درجنوں شہادتیں ، سینکڑوں زخمی ، ہم نے مانگا ہی کیا تھا ۔۔۔ بنیادی حقوق ؟ اب ایک بات تو واضح ہو چکی ہے اپنا حق چھین کر لینا پڑتا ہے اور ایسے مکار اور قاتلوں پر اب مزید بھروسہ نہیں کیا جا سکتا ہے ، ہمیں اپنے مستقبل کا تعین خود کرنا ہو گا ، جئیں گے تو عزت کیساتھ مریں گے تو بھی عزت کیساتھ ۔۔۔ آخے شہ رگ اور کلمہ گو بھائی ۔۔۔ مخے قاتل ، جھوٹے اور گھس بیٹھیے ۔۔۔ حمزہ نصیر