مراد بھائی یہ رجیم چینج صرف خان کی حکومت گرانے کا نام نہیں یہ سودا کچھ بہت بڑا اور خوفناک ہے جو نظر بھی ارہا ہے ہماری ہی گولیوں سے ہمارا خون بہا کر یہ لوگ اپنے آقاوں کو خوش کر رہے ہیں اور یہ آگ سب کو اپنی لپیٹ میں لے گی ایک دن
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
عمران خان کی حکومت گرا کر، تین سال عمران خان کو بدترین قید میں ڈال کر پاکستان کے چپے چپے میں جو آگ لگا دی گئی ہے۔ کوئٹہ سے کشمیر تک، اسلام آباد سے مریدکے تک جیسے اپنے لوگوں پر انہی کی حفاظت کے لیے مہیا کی گئی بندوقوں سے، انہی کے پیسوں سے خریدی گئی گولیوں سے، انہی کا خون بہا کر، انہی کے دیس کو لہولہان کیا جارہا ہے۔ جیسے خیبر پختونخواہ سے بلوچستان تک کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے آگ کے دہانے پر پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ صرف اور صرف اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ رجیم چینج کی سازش صرف عمران خان کو ہٹانے کی سازش نہیں تھی یہ ملک توڑنے کا سودا تھا۔ عاصم منیر اور اس کے ماتحت ٹولے نے پاکستان کو جس آگ میں جھونک دیا ہے پاکستانی قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم نے ایک ایک کرکے اپنی باری کا انتظار کرنا ہے یا ایک ہی بار اور متحد ہوکر اس عفریت سے نجات کے لیے تگ و دو کرنی ہے۔ شاید ہمارے پاس ایسا کرنے کے لیے زیادہ وقت نہ بچا ہو۔

@sheeza_hashim It is not Indian occupied Kashmir rather it is Pakistani occupied Kashmir which is bleeding for the sake one extension of a psychopath servant.
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
Over 45 dead and hundreds injured, yet there is complete silence from the high-ups.
This isn’t a fight for any sacred narrative، it’s a direct struggle for survival and rights against an indifferent ruling setup
Power to the people marching for change now
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
Thousands gathered in Rawalakot before marching towards Muzaffarabad as protests over governance and electoral reforms continued ahead of regional elections.
More than 45 people have been killed and hundreds injured since the unrest began in June.
بالکل 💯 سچ
یہ شاہکار ڈرامے اور حب الوطنی کے سستے راگ اب صرف ہاضمے کی خرابی کا باعث ہی بنتے ہیں۔
یہاں کوئی مقدس جنگ نہیں بلکہ ہڈی پر قبضے کی لڑائی چل رہی ہے۔ جب تک اس شکاری ٹولے کی بھوک ختم نہیں ہوتی، عوام نوالہ بنتے رہیں گے
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
خدا کے لیے اپنے دماغوں سے جنگی ترانے ، آئی ایس پی آر کے ڈرامے اور مطالعہ پاکستان نکال دیجیے۔ یہاں کوئی اللہ یا ملک کی جنگ نہیں لڑی جارہی۔ پاگل کتوں کا غول اس ملک پر قابض ہے جو آپ سے کوئی ہمدردی نہیں رکھتا۔
میتوں پر کیک کاٹنے اور مظلوموں کی شہادت پر جشن منانے کا کام کوئی انسان نہیں کر سکتا، یہ کام صرف چڑیل ڈائن، "مردار خور" ہی کر سکتے ہیں جن کی رگوں میں خون کی جگہ صرف اقتدار کی ہوس دوڑتی ہے🖐🏿
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
یار اب بس بہت ہو گیا، آخر کب تک ہمارے معصوم لوگوں کا خون ایسے ہی بہتا رہے گا؟
ہر پاکستانی کی جان قیمتی ہے۔ اس ظلم کے خلاف اب ہم سب کو مل کر آواز اٹھانی پڑے گی کیونکہ اب #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
@KaliwalYam اب تو انٹرنیشنل میڈیا بھی یہ سب دکھا رہا ہے۔ کشمیر کے حالات پر دل خون کے آنسو روتا ہے۔
اگر اب بھی ہم نہیں بولیں گے تو کب بولیں گے؟
آئیں ہم سب مل کر کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھاتے ہیں کیونکہ اب
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
Look, even the international media is talking about it now، We can't just scroll past this anymore. Kashmiris need our support, so let’s all speak up and make some noise for them Now
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
شہہ رگ ۔۔۔ پاکستان🙄
جو حکومت پاکستان کا ہی دم گھوٹ رہی ہو، جب ان کی نظر میں پاکستان کی ہی کوئی اوقات نہیں تو وہاں اس شہہ رگ پر سیاست کی چھری چلنا کوئی حیرت کی بات نہیں۔۔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
وہ لکھیں گے غدار تو غدار ہی سہی
ہم سچ کے علمبردار ہیں، حق دار ہی سہی
کل وقت بدلنے کی گواہی یہ دیں گے
ہم مقتلِ تاریخ میں سردار ہی سہی۔۔۔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
@ahmad__bobak بکتے ہیں یہاں روز ہی اخبار اور قلم
مٹتے نہیں لیکن کبھی مظلوم کے قدم
تم جھوٹ کی سرخی سے سجا لو یہ رسالے
جیتیں گے آخر کار یہاں سچ کے ہی علم
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
@SenatorMushtaq فرعون قیامت تک کے لیے عبرت کا نشان ہیں سچ ہے آج بھی فرعون ہے
یہ لوگ آج کے دور کے فرعون ہیں جیسے فرعون اپنے مخالفین کو مار ڈالتا تھا ویسے ہی یہ بدبخت لوگ ہیں جو ہم پر اس ملک پر قابض ہیں
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا