@ikhtiarwali نائی 500 کے، پلمبر 1000 کے، الیکٹریشن 1000 لے، پراپرٹی ڈیلر 2 فیصد کے، بینک والے 16 فیصد ہیں،حکومت پوری چمڑی اتار لے اور ڈاکٹر 200 کے بلے او تیرے ان پڑھ جاہل ۔ جس دن ڈاکٹرز نے سرکاری نوکریاں چھوڑ کر صرف اپنے کلینکس ہی کھول لیے نہ تو پھر 10 ہزار پر بھی کوئی ڈاکٹر نہیں لبنا تانو۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پیپلز پارٹی کے سابق ناظم یونین کونسل درگڑا رئیس محمد افضل بھائیو کے انتقال پر اظہارِ افسوس
مرحوم رئیس افضل بھائیو کی پاکستان پیپلز پارٹی سے وفاداری اور خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، بلاول بھٹو زرداری
اللّہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، بلاول بھٹو زرداری
سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں، بلاول بھٹو زرداری
مرحوم کے اہل خانہ کو اللہ تعالیٰ صبرو جمیل عطاء فرمائے، بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari