ڈوب مرنے کا مقام ہے بیوی اور بچوں کی دھمکیاں لگانے والے کتنے بڑے بے غیرت ہوں گے 🖐️کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے حرام خوروں کو کیا پتہ وہ کیا ہوتی ہے🖐️ ڈوب مرو 🖐️
سروے!
کیا عمران خان قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں ؟
1- ہاں 2- نہیں
ری ٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے رائے دیں۔
#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
@AbuzarFurqan آزادی کے لیے مشکلیں سہنا پڑتی ہیں
انصاف کے لیے لڑنا پڑتا ہے
حق نہ ملے تو حق چھیننا پڑتا ہے
غلامی سے نکلنے کے لیے چور لیڈروں اور سہولت کاروں کے آگے جھکنے کی بجاۓ کھڑا ہونا پڑتا ہے
تشدد اور ننگا ہونے کی بجاۓ ان کے آگے عزت سے کھڑا ہونا پڑے گا
مشکل کام ہے لیکن ناممکن نہی ہے
کل سے جو کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی سیدھی ٹانگ یا اُلٹی ٹانگ پر گولی لگی ہے وہ یہ دیکھ لیں اور چُلّو بھر پانی میں ڈُوب مریں۔۔۔۔۔۔
This is called a mirror image
ایک بندہ اتنا سچا ہےکہ اُسے خود کو ماضی کا"پلے بوائے" کہلانے پہ کوئی اعتراض نہیں جبکہ دوسرا اتنا منافق ہے کہ اُسے "حاجی" بھی کہہ دیں تو چِڑ جاتا ہے، یہی نہیں حاجی بندہ چُکوا کے لترول بھی کرتا ہےاور کہتا ہے آئندہ اگر حاجی کہا تو تمہاری خیر نہیں ، اسے کہتے ہیں اخلاقی تضاد🙏
@AbdulqadirARY بے فکر رہیں
جو غیرت مند ہیں اور خاص طور پر انسان ہیں وہ ان تصاویر کو باپردہ آنکھوں سے ہی دیکھیں گے لیکن جو بے غیرت ہیں وہ آپ کو پورے کپڑوں پہنے ہونے کے باوجود برہنہ دیکھ لیتے ہیں۔
بس اللّٰہ خان صاحب اور شہباز گل کی حفاظت فرمائے اور ہم سب خیریت سے اس مشکل وقت سے نکل جائیں ۔آمین۔