جو آگ 9 مئی کے بعد پنجاب میں لگی تھی آج اس آگ نے مکمل طور پر ��یبرپختونخوا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے
پختون کلچر کی روایات کو اڑایا جا رہا ہے
گھروں کی دیواریں بغیر کچھ سوچے سمجھے پھیلانگی جا رہی ہیں
بریکنگ نیوز🚨
برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔
خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے
جن کرنل صاحب کی ڈیوٹی تھی کہ ایک لسٹ بنائیں، اُس نے جلدی میں خیبر پختونخوا میں غیر آئینی مشاورتی کونسل میں ایک ایسے شخص کا نام شامل کیا جو کئی سال پہلے دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہو گئے تھے۔ یہ ٹولہ بار بار عمران خان کو درست ثابت کر رہا ہے کہ یہ ڈاکو ڈفر الائنس ہے۔
پاکستان کے باشعور عوام جانتے ہیں کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت، جو ملک کی واحد جائز حکومت تھی، کا خاتمہ کبھی بھی دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے لیے نہیں تھا۔
#DakooDufferAlliance
جب پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا تو سب سے پہلے جمعیۃ علماء اسلام نے اس کی تائید کی،جب ترکی اس میں شامل ہوا تو اس وقت بھی ہم نے تائید کی، اس لئے کہ جمعیۃ علماء اسلام کا منشور وزارتِ خارجہ کے اصولوں کی روشنی میں ایک اسلامی بلاک کی بات کرتا ہے۔
لیکن وہ راستہ بھی رک گیا، اور آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ جس ایران اور مصر نے اس اتحاد میں شامل ہونا تھا، وہ سلسلہ رک گیا ہے، اور سعودی عرب پر حملے ہو رہے ہیں،حرمین پر حملے ہوئے ہیں،مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ پر راکٹ آئے ہیں، دو تین دن قبل ریاض میں ہوائی اڈے پر راکٹ آئے اور احرام کے اندر عمرہ کرنے والے لوگ جو قطار میں کھڑے تھے، شہید ہو گئے۔
ایسے حالات میں ہم اس قسم کے جارحانہ حملوں کی مذمت کرتے ہیں، اور سعودی حکومت ہو یا عوام ہم ان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں،حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے کے لیے بھی ان شاء اللہ سب سے آگے ہوں گے۔
محسن نقوی صاحب جس ریٹرننگ آفیسر ذاکر علی نے محمود خان اچکزئی کی جیت کا اعلان کیا تھا،الیکشن کے کچھ مہینے بعد اسے قتل کرکے اس جرم کی سزا بھی دی گئی،جانتے ہو کیوں؟
محمود خان اچکزئی جیسے بوڑھے بزرگ سیاستدان کی جیت کو ہار میں تبدیل نہیں ہونے دوں گا
پاکستان پیپلز پارٹی جو کہتی ہے کہ جمہوریت میری شناخت ہے، جس جماعت کی شناخت جمہوریت ہے اسی نے سن 1970 کے الیکشن کے نتائج کو تسلیم نہیں کیا،اسی نے بنگال کی اکثریت کو تسلیم نہیں کیا،اسی ��ے بٹے ہوئے پاکستان کے اندر بلوچستان میں گورنر راج نافذ کر دیا اور صوبہ سرحد میں راتوں رات گورنر کو تبدیل کر دیا اور اس کے نتیجے میں مولانا مفتی محمود تھے جس کے ضمیر نے گوارا نہ کیا کہ ایک لمحے کے لیے بھی مزید حکومت جاری رکھی جائے اور اپنی وزارت کے منصب سے استعفیٰ کا اعلان کر دیا،جب بھی کسی صوبے میں گورنر راج لگا ہے تو یہ جمہوریت کی علم بردار پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کے نامدار سربراہ آصف زرداری ہی کی قسمت میں آیا۔
آئین چاروں صوبوں کی خودمختاری کی بات کرتا ہے،فیڈریشن کے تحت تمام صوبے اپنے وسائل پر اختیار رکھتے ہیں،اپنی قانون سازی پر اختیار رکھتے ہیں،آئین صوبوں کے عوام کو اختیار دیتا ہے اور ہر صوبے کے وسائل پر وہاں کے عوام وہاں کے بچوں کے حق کو تسلیم کرتا ہے لیکن جب بھی دیکھا صوبوں کے اختیار پر شب خون مارا گیا ہے
Horrifying footage appears to show police firing directly at PTI protesters, leaving civilians wounded. Why? Demanding the release of their elected political leader and standing by democracy.
Those responsible for ordering and carrying out this brutality must be held accountable. Relentless bloodshed and fearmongering from Asim Munir’s petrified regime. Scared people often lash out with the most cruel brutality, and that’s what we’re seeing here. A man terrified to lose power, and terrified of his own people’s will.
The world must watch and take action. We absolutely must take a united stand against tyranny and evil.
The tyrannical crooks in charge of Pakistan continue to dismantle democracy, now arresting the elected chief minister of KPK.
The world must see what’s happening. Repeated disgraceful and cowardly acts from Munir to stifle the voice of the people to cling onto power.
Disgraceful .
Sohail Afridi, the elected Chief Minister of Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, has been taken into custody, handcuffed and abducted straight from the CM House
Where is the UN Human Rights Organization now? I think @UNHumanRights is only interested in Indian affairs 😏
Now, as Pakistanis have taken to the streets to protest my father’s release, Asim Munir’s regime imposes emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa (my father’s political stronghold).
Having failed to secure Balochistan or Azad Kashmir, Munir once again invokes terrorism to justify another military operation in Pashtun lands. Yet again sacrificing lives in an attempt to cling on to power.
Khyber Pakhtunkhwa’s democratic mandate must be restored. My father, our detained family members, PTI representatives and all political prisoners must be released immediately. The people’s right to peaceful protest must be respected.
Pakistan belongs to its people, not its military.
حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ گجرات میں میرے والد اور میری تصاویر تک جعل سازی سے استعمال کی جا رہی ہیں۔ ہم کل بھی خان صاحب کے ساتھ تھے، آج بھی ہیں۔ اگر ��پ کی سیاسی بے بسی اس حد تک پہنچ چکی ہے تو جعل سازی کے بجائے خان صاحب سے صلح کر لیں۔
آج جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے��ہم کسی صورت ایسے غیر آئینی اقدامات کو ایک لمحہ کے لئے بھی ماننے کو تیار نہیں ہیں،وفاقی حکومت نے جمہوریت اور عوام کے حق پر شبِ خون مارا ہے،صوبہ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور بعض علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے اعلان کو حرف بہ حرف پورے فیصلہ کو مسترد کرتے ہیں۔
جمعیۃ علماء اسلام اس غیر آئینی اور جبری فیصلے کے خلاف عدالت میں جائے گی،پارلیمنٹ کے اندر اس حوالے سے کردار ادا کرے گی اور پارلیمنٹ کے باہر بھی ہم عوام میں جائیں گے،جتنے بھی آئینی اور جمہوری پلیٹ فارمز ہیں ہم وہاں پر آئین،انسانی حقوق اور جمہوری حقوق کا دفاع کریں گے۔
ہماری زندگی بھر کی طویل جدوجہد جس مقصد کے لئے ہے اس حوالے سے ہم اپنی تحریک اور جدوجہد کو مزید آگے بڑھائیں گے۔انشاءاللہ
میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی کرسی پر جس کے لیے مجھے پشتونوں کے سر کا سودا کرنا پڑے ، سہیل آفریدی
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے آبائی شہر میں کھڑے ہو کر تقریر میں چیف جسٹس کو انصاف نہ کرنے پر طعنے