This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
کالج کی دیواریں کاروبار کے لیے نہیں!
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج پتوکی کے BS بلاک کے ساتھ دیوار سے متصل ناجائز دکانوں کی تعمیر تعلیمی ماحول اور طالبات کی سیکیورٹی پر حملہ ہے۔ سٹاف کی قرارداد مذمت آچکی.
@dc_kasur@MaryamNSharif@RanaSikandarH@ranakhizer@ACPattoki
لیں جناب سلمان اکرام راجہ نے تو علیمہ باجی کو ایسا دھو کر رکھ دیا کہ مزہ آ گیا
اور کہا میں منہ پر مارتا ہوں یہ عہدہ یہ تینوں بہنیں میرے دفتر آہیں منتیں کی تب عہدہ لیا
اور کہا ان بہنوں کو سیاست کی الف ب کا نہی پتہ ہے
او یوتھیو کج تے بولو ؟
*نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ میں آپ کو خوشخبری سنارہاہوں پاکستان کی تقدیر بدلنے والی ہے*
نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ اب دبئی نہیں گودار پورٹ قطر اور سعودی عرب نے *گودار پورٹ کو چھ ماہ کے اندر مکمل فعال کرنے کیلئے پاکستان کو اربوں ارب ڈالرز دینے کا فیصلہ کرلیا ہے* مکمل فعال ہونے کے بعد دبئی کی معیشت پر گہرا اثر پڑے گا گزشتہ روز بھارتی وزیر خارجہ کا اچانک دبئی کا دورہ اس کی کڑی ہے بھارت اور دبئی دونوں ملکر گوادر پورٹ کو ناکام بنانے کی کوشش کررہے ہے اور پاکستان سے ا��انک اپنا قرضہ ایک سال پہلے ہی واپس مانگنے کا مطلب بھی یہی تھا کہ پاکستان پریشر میں آکر گوادر پورٹ پر سرگرمیاں روک دے گا لیکن پاکستان کے اصل دوست ممالک اب کھل کر پاکستان کو سپورٹ کرنے لگے ہے جس سے دبئی کے شیخو بھارت کیساتھ ملکر صرف سازشیں کررہا ہے
آٹھ بجے کے بجائے چھ بجے کاروبار بند کروا دینے چاھئیں، عوام صبح آٹھ بجے کاروبار کا آغاز کریں، دن کی روشنی کو استعمال کریں اور شام کو جلدی گھر لوٹ کر سو جائیں۔
ایک طرف اسلام آباد میں اہم مزاکرات ہو رہے ہیں اور دوسری طرف انڈین میڈیا کو سمجھ نہیں لگ رہا وہ دنیا کو پاکستان کی تعریف سے کیسے روکیں 🤣👇
چین کے تجزیہ کار نے کہا سب سے پہلے پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے
پھر انڈیا والوں کا پروگرام وڑ گیا
روزانہ 100 بار اور اس سے زیادہ مرتبہ استغفر اللہ کہنا زندگی بدلنے والا ہے!
آپ کی جلد چمک جائے گی، آپ کا ایمان بڑھے گا اور آپ کی تمام دعائیں اللہ کے ہاں قبول ہوں گی۔
Just spoke with Prime Minister @CMShehbaz of Pakistan. I congratulated him on his efforts in facilitating the ceasefire between Iran and the United States.
I assured him of Austria’s full support for a diplomatic solution to end the war. Freedom of navigation in the Strait of Hormuz in accordance with international law must be ensured.
It is imperative that all sides stick to what has been agreed upon, fully implement the ceasefire across the region and cease all military operations. (BK)
📸 BKA/ Schrötter
پنجاب کے لاکھوں مسیحی خاندانوں کیلئے بڑا ریلیف
پنجاب میں مسیحی برادری کے قدیم فیملی قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ
1872 میں بنائے گئے کرسچین میرج ایکٹ میں 153 سال بعد بنیادی تبدیلیاں کی جائیں گئیں
صوبے میں انگریز دور کے چلے آرہے کرسچین میرج ایکٹ کے باعث مسیحی برادری شادی بیاہ کی رجسٹر��شن نہ ہونے کے مسائل سے دو چار تھی
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی مسیحی برادری کی بہتری پر خصوصی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے مجوزہ کرسچین میرج ایکٹ کا بل 2026 تیار
مجوزہ بل پنجاب اسمبلی میں چیرمین قائمہ کمیٹی برائے اقلیتی امور فیلبوس کرسٹوفر نے بحثیت پرائیویٹ ممبر جمع کروا دیا
بل کے تحت مسیحی برادری میں شادی کی کم سے کم عمر 18 سال مقرر کرنے کی تجویز
اسے پہلے قانون کے مطابق شادی کیلئے لڑکے کی کم سے کم عمر 16 جبکہ لڑکی کی 13 سال مقرر کی گئی تھی
مجوزہ بل کے تحت شادی کیلئے دولہا اور دلہن کا مسیحی ہونا ضروری قرار دیا گیا ہے
موجودہ قانون کے مطابق دولہا اور دلہن میں سے کسی ایک کا مسیحی ہونا ضروری تھا
مجوزہ بل میں کرسچین میرج نکاح نام�� کو یونین کونسل اور نادرا ریکارڈ میں درج کرنے کے پابند ہونگے
موجودہ قانون کے تحت مسیحی شادی کی یونین کونسل اور نادرا میں رجسٹریشن ممکن نہیں
مجوزہ بل کے تحت تمام رجسٹرڈ گرجا گھروں میں مسیحی طریقہ کار کے مطابق نکاح پڑھوایا جاسکے گا
مجوزہ بل کے تحت نکاح کی تقریب کیلئے وقت اور دن کی کوئی قید نہیں ہو��ی
موجودہ قانون کے تحت شام 6 بجے کے بعد مسیحی نکاح نہیں کیا جاسکتا۔
موجودہ قانون میں صرف کیتھولک چرچ اور انگلینڈ چرچ کو نکاح
پڑھانے کا اختیار حاصل تھا جبکہ مجوزہ قانون کے تحت پنجاب میں تمام وہ چرچ جو حکومت پنجاب سے رجسٹر ہیں انکے تمام مسیحی مذہبی تعلیمی سیمنری یافتہ پادری صاحبان کو مسیحی نکاح پڑھانے کا اختیار دیا گیا ہے
موجودہ قانون میں نکاح دو فرد یا پارٹیوں کے درمیان ہوگا جبکہ مجوزہ قانون میں نکاح مرد اور عورت کا ہوگا
کبھی نہ پورا ہونے والا واحد خسارہ آپکی صحت کا ہے۔لوگوں کا نعمُ البدل تو وقت ہے۔
————————————-
"الخسارة الوحيدة التي لا تعوض
هي خسارة صحتك
أما الأشخاص ستعوضهم الأيام
پنجاب میں محکمہ آبپاشی کے 412 ریسٹ ہاؤس موجود ہیں جہاں وزراء،افسران اور ان کے رشتے دار ٹھہرتے ہیں اور ان 412 ریسٹ ہاوسز سے سال بھر میں صرف 3 لاکھ 71 ہزار کرائے کی مد میں جمع ہوئے یعنی ایک ریسٹ ہاوس سے سال بھر میں 900 روپے۔
یہ اعدادوشمار پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن رانا آفتاب نے پیش کئیے اور حکومتی وزیر کاظم پیرزادہ نے ان اعدادوشمار کو تسلیم کیا ہے۔
ہر فرع��ن کیلئے ایک سمندر ہے جسمیں وہ غرق ہوتا ہے۔
ہر موسی کا ایک رب ہے جو اسے نجات دیتا ہے۔
—————————————
لكلِّ فرعونَ بحرٌ سوف يغرقهُ
وكلُّ موسى له ربٌّ سينجيهِ .
لیجنڈری پلیئر ارب پتی محمد یوسف نے اپنی دوسری بیٹی کا نکاح امام مسجد کے بیٹے حافظ محمد طلحہ سے کرادیا نکاح اسلامی طریقے سے مسجد میں مولانا طارق جمیل صاحب نے پڑھایا بیٹی کے سر پر ہاتھ رکھ کر محمد یوسف خود اپنی بیٹی کو گاڑی میں بیٹھا کر دولہا کے گھر ہہنچادیا
رپورٹ کے مطابق حافظ محمد اشرف مولانا طارق جمیل کے مدرسے میں پڑھتے رہے اور یہ رشتہ مولانا طارق کے زریعے سے ہوا ہے محمد یوسف کی جانب سے مدرسے میں پڑھنے والے اسٹوڈنٹس کیلئے کھانے کا دعوت کیا گیا،اس کو کہتے اللہ کا خاص بندہ اگر وہ چاہتا تو اس شادی کو ایک بڑے شادی حال میں بھی کرسکتا تھا بڑے کرکٹر کو بلاتا لیکن اس نے ایسا بالکل نہیں کیا بلکہ مدرسے کے اسٹوڈنٹس کو کھانا کھلایا اور سادگی سے اپنی پیاری بیٹی کا شادی کردیا اس لیے کہتے ہے کہ غیر مسلم جب اسلام میں داخل ہوتے ہے تو وہ پھر سوفیصد اسلام کے طریقوں کو فالو کرتے ہے
#PSL2026 #cricket #PakistanCricket
آج کا دن پاکستان کی تاریخ کا بہترین دن ہے ہندوستان نے برسہا برس لگا کر پاکستان کو دہشتگرد ریاست اسٹیبلش کروایا تھا پاکستان نے چند دنوں میں اس بیانیے کو زمین بوس کرکے پاکستانی پرچم کو دنیا میں امن اور انسانیت کا علمبردار بنادیا
آپ کی آمدنی، شریک حیات، کیریئر، خوراک اور موت پہلے ہی لکھی ہوئی ہے۔
تو اتنا دباؤ کیوں؟ اللہ پر بھروسہ رکھیں، اپنی اصلاح کرتے رہیں، اور اپنے دین پر توجہ دیں۔ سب کچھ صحیح وقت پر ہوگا۔