کوشش کریں کہ سورج بن کر روشنی سب تک پہنچائیں۔۔۔اگر ایسا نہیں کرسکتے تو چاند بن کر سورج کی روشنی کو منعکس کریں تاکہ پھیلی ہوئی تاریکی کم کرنے میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔۔🤐🙂
سہیل وڑائچ کے انٹرویو کی آج DG ISPR نے واضح تردید کر دی۔ سوال یہ ہے کہ ��یا اب ان پر بھی PECA 2016 کی دفعہ 20، 24، 25 کے تحت "جھوٹی ��بر پھیلانے، ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور عوامی اعتماد مجروح کرنے" پر مختلف اضلاع میں ایف آئی آرز ہوں گی؟
I don't understand me,
and I don't want to understand myself.
I want to believe my mind and follow it,
and I don't believe my heart
and say everything will change, or everything will pass and be normal.
ہم نے اللہ پر بھروسہ کیا، اے ہمارے رب، ہمیں ظالم لوگوں کی آزمائش کا نشانہ نہ بنانا‘‘ یعنی ظالموں کو ہم پر مسلط نہ کر کہ وہ ہمیں فتنہ میں مبتلا کریں یا وہ غالب آ کر ہمیں آزمائش میں ڈالیں ا��ر کہیں کہ اگر یہ لوگ حق پر ہوتے تو مغلوب نہ ہوتے۔ (سورة یونس - آیت 85)
21-OCT
04:25