@NotJustBrowsing@Saminakhan4000 بقول آپ کے
"سارا پاکستان کینسر زدہ ہو چکا ہے"
کیا آپ پاکستان کے نہیں، کسی اور ملک کے شہری ہیں۔۔۔؟
اگر آپ پاکستان میں ہیں تو پھر آپ بھی کینسر زدہ ہی ہیں
بینک بھی قابل اعتماد نہیں رہے۔ ایسے واقعات آج کل بہت ہو رہے ہیں۔
ملتان : خاتون 80 تولہ سونے سے ہاتھ دھو بیٹھی ۔۔۔
بوسن روڈ پر نجی بنک میں ماریہ ظفر نامی اس خاتون نے اپنا 80 تولے کروڑوں روپے کا مالیتی سونا لاکر میں محفوظ کررکھا تھا ،
خاتون کا خیال تھا کہ گھر سے چور ڈاکو نقصان کر سکتے ہیں لیکن بنک لاکر میں سونا محٖفوظ رہے گا
مگر افسوس خاتون بنک لاکر کے چارجز ادا کرتی رہی جبکہ اسے معلوم ہی نہ ہوا کب کون اسکا سونا لے اڑا ،
چند روز قبل خاتون 2 سال بعد بنک آئی کہ اسے اپنے کچھ زیورات کی ضرورت تھے ، خاتون نے اپنے لاکر کو چابی لگائی تو چابی نہ لگی جسکے بعد خاتون نے بنک مینیجر کو مطلع کیا تو اس نے تحریری درخواست لینے کے بعد خاتون کو چند روز بعد دوبارہ بنک آنے کو کہا ،
بنک سے فون آنے پر خاتون دوبارہ بنک پہنچی اور لاکر کو زبردستی کھولا گیا تو پتہ چلا لاکر کے اندر کچھ نہیں تھا ۔
حیران کن بات یہ کہ بنک میں کسی افسر نے بھی اس واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی جبکہ بنک مینجر موقع سے فرار ہو گیا ۔
خاتون کو اب سمجھ نہیں آرہی کہ اسکے ساتھ ہوئی لوٹ مار کا ذمہ دار کون ہے ؟ کیا اسکا نقصان پورا کیا جائے گا ؟
ابتدائی طور پر خاتون کو پولیس اور ایف آئی اے کو درخواست دینے کو کہا گیا ہے ،
دیکھنا اب یہ ہے کہ اس خاتون کا نقصان کب اور کون پورا کرتا ہے ؟
دوستو: آپ کے خیال میں بنک کے اندر محفوظ ترین جگہ پر بنے لاکرز سے اس خاتون کا سونا کون چوری کر سکتا ہے ؟
کمنٹس میں ضرور بتائیں
23 Years of Injustice, Yet Her Struggle for Justice Continues. 💔🇵🇰
Dr. Aafia Siddiqui, the Daughter of Pakistan, remains a symbol of pain, resilience, and the long wait for justice. Her story reminds us that humanity, dignity, and justice must never be forgotten. We raise our voices for justice, hope, and her freedom. 🕊️
Justice for Dr. Aafia Siddiqui! 🇵🇰
ایک غریب بھائی جو بیماری سے لڑ رھی ھیں،مالی حالات ان کے بہت خراب ھیں،ادویات اور راشن کی مد میں تعاون درکار ھے،اگر کوئی بھائی بہن ان سے تعاون کرسکیں تو اللہ بہترین اجر اور یہ بھائیب اور ان کے بچے بہت دعائیں دینگے۔جزاک اللہ خیر
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)
تم ذاتِ خدا سے نہ جدا ہو نہ خدا ہو
اللہ کو معلوم ہے کیا جانیے کیا ہو
تجھ کو جو ملی ہے یہ محبت کی دولت
یہ نعتِ نبی کا ہے صلہ اے دلِ مضطر!
تھیلیسیمیا کی ایک مستحق مریضہ کو ادویات کی اشد ضرورت ہےعلاج جاری رکھنے کے لیے فوری طور پر ادویات درکار ہیں
اہلِ خیر احباب سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ حسبِ توفیق ادویات لے کر دینے یا مالی تعاون کے ذریعے اس مریضہ کی مدد فرمائیں۔
درکار تعاون: 10,000 روپے ھے
2 اکتوبر کو یومِ فتح بیت المقدس ہے۔
12,000 کی حضرت صلاح الدین ایوبی کی فوج نے 4 لاکھ صلیبیوں کی فوج کو 1187 میں 88 سال بعد شکست دے کر فتح حاصل کی ۔
رحمہم اللہ تعالٰی علیہم اجمعین
اوکاڑہ نواحی گاؤں سے ایک غریب گھرانے کے حالات انتہائ مخدوش ھیں گھر کا سربراہ ایکسیڈنٹ کے باعث کام کرنے سے قاصر ھے راشن بھی ختم اور ادویات لینے کی بھی سکت نہیں ھے اھل خیر احباب سے راشن و ادویات کے لئے تعاون کی اپیل کی ھے
درکار تعاون 10kھے
چارسدہ شبقدر سے 7سالہ معذور ابوذر کو ویل چئیر کی اشد ضرورت معذور بچے معاشرے کا اہم حصہ ان میں بے شمار صلاحیتیں جذبات و خواب ہوتے جسمانی یا ذہنی معذوری کی وجہ سے ان کی قدر و منزلت کم نہیں ہو تی آئیں ہم ان بچوں کو محبت عزت اور ہمدردی دیں ابوذر کا سہارا بنیں درکار تعاون18k
میٹرک کے امتحان میں 1100 میں سے 1004 نمبرز حاصل کرنے والی چکوال کی یتیم بچی نرگس گل کا گھر دیکھیں جس میں وہ رہائش پذیر ہے۔
یہ ہیں ہمارے ملک پاکستان کے اصل ستارے
84 سالہ بابا جی اپنی بیوی کے ساتھ رہتے ہیں فالج کے دو اٹیک ہو چکے مکمل معذور ہیں اٹھانے بٹھانےاور کھانا کھلانے میں مشکل درپیش ان کیلئے میڈیکیٹڈ بیڈ کی اشد ضرورت نیا یا استعمال شدہ تاکہ ضعیف خاتون مشقت سے بچ جائیں اھل خیر احباب سے بیڈ کے لئے تعاون کی اپیل ھے
درکار تعاون 40kھے