@waqarsatti@NCCIAOFFICIAL وہ جو چھوٹے چھوٹے اکاونٹس ہیں نا ان میں بہت سے جعلی اکاونٹ ہیں جو کسی اور کے مفادات کے لیے کام کرتے ہیں ، بظاہر شو یہ کیا جاتا ہے کہ یہ پی ٹی آئی کے ہیں اوع بدنامی بھی پی ٹی آئی کی ہو ،
@waqarsatti بہترین فیصلہ ، جب مخالف سیاسی گروپ اخلاقیات اور رول سے ہٹ کر ساری آئینی صرف ایک شخص عمران خان کی وجہ سے اپنے فائدے کے لیے بنانے میں مصروف ہے اس طرح پی ٹی آئی کو بھی فیصلے لینے چاہیے اب
@afnanullahkh وہ شیر ہے شیر ، آپ جیسوں کو تو وہ گالیاں نکال کر بھگا دیتا ہے ، تبی تو کسی کو ملنے نہیں دیتے تاکہ وہ باہر آکر عوام کو بتائے نہیں NRO مامگنے والوں کی ملاقتیں نہیں روکی جاتی اور نہ ہی فیملی سے حلف لیے جاتے ہیں کہ باہر آکر کچھ مت بتانا ۔۔۔ عوام سمجھدار بھی ہے اور سب دیکھ بھی رہی ہے
@Markhorr313 یہ وہ فسادی جتھے ہیں جو 75 سال سے پاکستان کیساتھ تھے لیکن پچھلے 2/3 سال سے اس نوبت پر آ چکے ہیں کہ وہ اپنی ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ آور بھی ہو رہے ہیں ، افسوس ناک صورت حال ہے کیسے نااہل لوگوں کے پاس ملک آچکا ہے
@kabeerraja786 اتنا طاقتور ہے کہ آپ جیسا شدید مخالف بھی تین سال سے روز اپنے ٹویٹ اس کے مخالف کرنے کے باوجود اس کا نام ختم نہیں کروا سکا ، عوام اب بھی اسی کیساتھ ہے
@salmaan_ghani حکومت کی نیت ٹھیک نہیں سب کچھ ایک دن میں ٹھیک ہوسکتا ہے ، عمران خان کی ملاقاتیں کروائی جائیں اپنی فیملی سے پارٹی رہنماؤں سے ، علاج کروایا جائے چاہے سرکاری ہسپتال ہو یا پرائیویٹ ہو، جب اپنے لیے پورا آئین تبدیل کر سکتے ہیں تو یہ بھی آئین میں کر سکتے ہیں
@KhawajaMAsif ایک بات تو کنفرم ہے ن لیگ ایک بہت بڑی فتنہ جماعت ہے۔ ن لیگ سےعوام شدید نفرت کرتی جارہی ہے یہ جماعت اُس آئین کو صرف مانتی ہے جو صرف ن لیگ کو فائدہ دے۔ ان کے سارے رہنما اور ورکر بد زبان ہیں
@RShahzaddk O bhai N league to kal sy us ky pechy lagii hoii ha even aik wafaqi wazeer bhi name Lia ,pora n league ka social media pechy para hwa ha ap smait , bss kar do begirti ki ab to
@muneebfaruqpak لانگ مارچ کے پیچھے کی کہانی کسی پاکستانی کو بھی معلوم نہیں تھی ماسوائے صرف چند بڑے لوگ نواز شریف ، مریم نواز ، شہباز شریف ، آصف زرداری ، عمران خان ، آرمی چیف باجوہ ، فیض حمید اور عاصم منیر کو یہ خالص سیاسی لڑائی تھی جو آج تک جاری ہے۔۔۔ کب تک چلنی ہے یہ کسی کو سمجھ نئیں
@muneebfaruqpak اصل حقیقت تھی عاصم منیر اگر آرمی چیف بن جاتا تو عمران خان کے لیے بہت زیادہ مشکلات آنی تھی باقی سب پارٹیوں کے لیے عاصم منیر لازمی تھا جوکہ صرف خالص سیاسی تعنیاتی ہی تھی اور وقت نے ثابت بھی کیا کہ کن سیاسی پارٹیوں کو فائدہ ہوا اور کس کو نقصان ہوا سب سیاسی پارٹیوں کو پہلے سے پتا تھا
@NaureenJanjua ویسے جو حقیقت ہے سارا ووٹر پی ٹی آئی کا ہے فلحال پولیس کے خوف کی وجہ سے لوگ جانے سے پرہیز کر رہے تھے ، پولیس کو مافیہ بنا دیا گیا ہے فلحال
@Mian_JavedLatif دونوں بے شرم ایک دوسرے پر لان تان کرتے ہوئے، دونوں ہی جب ٹی وی شو میں بیٹھے ہوتے ہیں تو ایسے لگتا ہے جیسے ان سے بڑھ کر خودار کوئی بھی نہیں ہوگا ۔ بے حس لوگ