گوجرانولہ کے بچے کی شاندار کامیابی ہرگز ناکام نہیں ہونی چاہیے۔
اشرافیہ کے اللے تللوں کے لیے کھربوں روپے دستیاب ہیں تو چند لاکھ اس بچے کی ذہانت کے نام بھی ہو سکتے ہیں۔
پنجاب کی ٹریفک پولیس کی مدمعاش دیکھیں زرا بس کنڈکٹر کرایہ مانگ رہا اور موصوف دھمکیاں دے رہے ہیں کہ نہیں دیتا کرایہ تمہارا آگے چل کے بندوبست کرتا ہوں..... اور کہہ رہا کہ DPO نے ہمارا کرایہ معاف کیا ہوا.....
1990 سے لے کر آج تک ایسا کب ہوا ہے کہ شریف خاندان نے گندم درآمد نہ کی ہو؟ جب وہ اقتدار میں نہیں ہوتے تو پاکستان گندم میں خود کفیل ہو جاتا ہے، اور جیسے ہی وہ اقتدار میں آتے ہیں، گندم درآمد کرنی پڑتی ہے۔ سجاد مصطفیٰ باجوہ
#pakistan@sajjadmustafa
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
آزادی کے 80 برس بعد ملک پر تقریبا"1لاکھ ہزار ارب کا قرضہ،روزانہ 1300 بچےمناسب خوراک نہ ملنے کی وجہ سے فوت ہو رہے ہیں، زرعی ملک میں گندم ہم امپورٹ کر رہے ہیں! آج ناروے جیسے آسودہ ملک کے وزیر خارجہ کمرشل فلائٹ پر پاکستان آئے، دوسری جانب ہمارےمقروض ملک کے حکمرانوں کےپروٹوکول دیکھیں
منشیات فروش کو باعزت بری کرنا اور ایک پڑھی لکھی بے گناہ وکیل خاوند سمیت ٹویٹ پر 17سال قید کرنا، اور پھر آزادی کی باتیں کرنا
2026 میں پاکستان کو انہوں نے منشیات فروش، ضمیر فروش، چوروں ڈاکوں کی حکومت اور یزیدیت میں بدل کر کیا حال کردیا
رمضان شوگر مل نے ایک ارب روپیہ کسانوں کا دینا ہے اور اگلا گنے کا سیزن آ گیا ہے مریم نواز غریبوں کے گھروں میں چھاپا مار رہی ہے رمضان شوگر مل پر چھاپا کب مارنا ہے ؟ کسان رہنما خالد حسین باٹھ
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پھر کہتے ہیں عوام ہم سے نفرت کرتی ہے ۔
یہ کونسا ملک ایسا کرتا ہے امیگریشن سٹاف اپکے موبائل پر اپکی بیوی بہن بیٹی کی تصاویر دیکھ کر اس پر طنز مزاح کرتے رہیں ۔
اس خاتون کی ویڈیو وائرل ہے جو یو اے ای جارہی تھی بقول اس کے اس کے پاس ڈاکومنٹس سب مکمل تھے اسلام اباد ائیر پورٹ پر اسے امیگریشن سٹاف نے اف لوڈ کر دیا ۔۔
خاتون امیگریشن افسیر کے پاس جاتی ہے ویڈیو بناتی ہے ان سے کہتی ہے کہ اپ لوگوں کو رشوت نہی دی تو مجھے اف لوڈ کر دیا ہے ۔۔
کس وجہ سے اف لوڈ کیا ہے میں چپ نہی بیٹھونگی میں ایس ایچ او کی بیٹی ہوں ۔۔ اپ لوگوں کو احساس ہی نہی ہے ۔
ساتھ کھڑا نوجوان اس خاتوں کے پاس اتا ہے اور اس خاتون سے کہتا ہے میڈیم یہ اتنے بیشرم لوگ ہیں مجھ سے میرا پرسنل موبائل لیکر میری بیوی اور میری تصویر نکال نکال کر دیکھ رہے ہیں ۔۔
اس کو باقیوں کو دیکھا کر تبصرے کر رہے ہیں اور ہنس رہے ہیں میرا موبائل اب بھی انکے ہاتھ میں ہے ۔
میں انہیں منع کر رہا ہوں کہ میرے پرسنل ڈیٹا میری بیوی میری فیملی کی تصاویر ویڈیوز مت دیکھیں ۔ اف لوڈ کرنا ہے تو کر دیں مگر یہ حرکت قابل قبول نہی ہے ۔۔
ظلم یہاں ختم نہی ہوتا
اب اسی عورت پر شور شرابہ سرکار کے کام میں روکاوٹ کی وجہ سے مقدمہ درج کر دیا گیا ہے تاکہ کل کو ائیرپورٹ پر کوی رشوت نہ دے یا پھر اپنا جائز سوال کرے تو اسے ڈرایا دھمکایا جا سکے ۔۔ اب لوگوں کے پرسنل موبائل سے ڈیٹا چیک ہو گا پوچھا جاے گا یہ عورت کون ہے فلاں عورت کون ہے بنک کی ایپ چیک ہونگی ۔
سرچ ہسٹری چیک ہو گی ۔ ا
محسن نقوی صاحب اپ تو کہتے ہیں ہم نے ائیرپورٹ کا سسٹم بہتر کر دیا ہے ۔ یہ پڑا ہے اپکا سسٹم پھر اپ لوگ کہتے ہو عوام ہم سے نفرت کیوں کرتی ہے کیونکہ اپ لوگوں نے کوی کثر ہی نہی چھوڑی ۔۔
کونسے ملک میں ایسا ہوتا ہے بیوی بہن بیٹی کی تصاویر دیکھی جاتی ہیں کون رشتہ داری کے ثبوت مانگتا ہے ۔ سوشل اکاونٹس کون چیک کرتا ہے ۔۔ بنکنگ ایپ کون چیک کرتا ہے ۔ الٹا اس عورت اور اس شخص کی داد رسی کرنے کی بجاے انہیں پر مقدمہ درج کر دیا ۔
خدارا بولیے اس ملک پر فرشتے ا کر اس ملک کو درست نہی کریں گے ۔
نوٹ : اخری تصویر اس شخص کی ہے جس کے موبائل سے اس کی فیملی کی تصاویر امیگریشن سٹاف والے دیکھ رہے تھے
یہ دل مانتا ہے کہ دونوں بچیوں کو ایک ہی وقت میں ہارٹ اٹیک ہو گیا؟ اور دونوں بچیاں ایک ہی وقت میں مر گئی؟
آج ہم صحافی اتنے بے ہس ہو چکے ہیں؟ کہ غریب کی دو بچیوں کے لیے آواز نہیں اٹھا پا رہے؟ اسد علی طور
تیس فیصد بجلی سستی کرنا اور دو سو یونٹ مفت یہ نون لیگ کے الیکشن منشور میں وعدہ تھا جب نواز شریف ووٹ مانگے چلے جاتے تو اس بات کا جواب دیں قوم سے کیا یہ وعدہ نون کب پورا کرے گی ؟
پاکستان کے ایئرپورٹس سے اگر آپ نے سفر کرنا ہے تو مختلف ممالک کے لیے چڑھائی کا ریٹ الگ الگ ہے۔
جی ہاں، آپ کے تمام تر ڈاکیومنٹس مکمل اور درست ہیں، پھر بھی بارڈر کراس کرنے کا ریٹ وصول کیا جاتا ہے۔
جس ادارے کو لگے کہ میں غلط بیانی کر رہا ہوں، وہ ایک دن میرے ساتھ وقت گزارے۔ میں ہر ایئرپورٹ پر چلنے والی سیٹنگ کے ریٹ اور مکمل درست ڈاکیومنٹس رکھنے والے مسافروں کی آف لوڈنگ کے ثبوت فراہم کر سکتا ہوں۔
آفتاب نذیر
سمندر پار پاکستانی online نظرانہ، فطرانہ، قربانی، زکوٰۃ اور اب دیگ بھی دے سکتے ہیں۔ پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں۔ پیسے بھیجوا سکتے ہیں۔ لیکن آن لائین ووٹ نہیں ڈال سکتے۔ رجھ کے بے شرموں سے واسطہ پڑا ہے ویسے۔ شہباز گل
@SHABAZGIL
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ایک زمانہ تھا نواز شریف بھی لائیو انٹرویو دیا کرتے تھے آزاد عدلیہ کی حمایت کرتے تھے ریموٹ کنٹرول سے پارلیمنٹ چلانے کی مذمت کیا کرتے تھے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ ایسا دور بھی آئے گا کہ پارلیمنٹ کی کارروائی کا لائیو دکھانا محال ہو جائے گا اور لائیو انٹرویو بھی خواب ہو جائے گا
پاکستان پر قرضہ پچھلے 4 سالوں میں 100 کھرب روپے، جی، 100 Trillion RS، کے لگ بھگ، ملک ہی قرضوں پر چل رہا ہے اور ترقی ہضم نہیں ہو رہی، یہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات، ساری دنیا کے تحقیقی اداروں کے سربراہ، اس ترقی کا راز کھوج لگا رہے ہوں گے!!!!! فخر الرحمان
#pakistan@Fakharrehman01
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں