یہ دل مانتا ہے کہ دونوں بچیوں کو ایک ہی وقت میں ہارٹ اٹیک ہو گیا؟ اور دونوں بچیاں ایک ہی وقت میں مر گئی؟
آج ہم صحافی اتنے بے ہس ہو چکے ہیں؟ کہ غریب کی دو بچیوں کے لیے آواز نہیں اٹھا پا رہے؟ اسد علی طور
تیس فیصد بجلی سستی کرنا اور دو سو یونٹ مفت یہ نون لیگ کے الیکشن منشور میں وعدہ تھا جب نواز شریف ووٹ مانگے چلے جاتے تو اس بات کا جواب دیں قوم سے کیا یہ وعدہ نون کب پورا کرے گی ؟
پاکستان کے ایئرپورٹس سے اگر آپ نے سفر کرنا ہے تو مختلف ممالک کے لیے چڑھائی کا ریٹ الگ الگ ہے۔
جی ہاں، آپ کے تمام تر ڈاکیومنٹس مکمل اور درست ہیں، پھر بھی بارڈر کراس کرنے کا ریٹ وصول کیا جاتا ہے۔
جس ادارے کو لگے کہ میں غلط بیانی کر رہا ہوں، وہ ایک دن میرے ساتھ وقت گزارے۔ میں ہر ایئرپورٹ پر چلنے والی سیٹنگ کے ریٹ اور مکمل درست ڈاکیومنٹس رکھنے والے مسافروں کی آف لوڈنگ کے ثبوت فراہم کر سکتا ہوں۔
آفتاب نذیر
سمندر پار پاکستانی online نظرانہ، فطرانہ، قربانی، زکوٰۃ اور اب دیگ بھی دے سکتے ہیں۔ پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں۔ پیسے بھیجوا سکتے ہیں۔ لیکن آن لائین ووٹ نہیں ڈال سکتے۔ رجھ کے بے شرموں سے واسطہ پڑا ہے ویسے۔ شہباز گل
@SHABAZGIL
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ایک زمانہ تھا نواز شریف بھی لائیو انٹرویو دیا کرتے تھے آزاد عدلیہ کی حمایت کرتے تھے ریموٹ کنٹرول سے پارلیمنٹ چلانے کی مذمت کیا کرتے تھے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ ایسا دور بھی آئے گا کہ پارلیمنٹ کی کارروائی کا لائیو دکھانا محال ہو جائے گا اور لائیو انٹرویو بھی خواب ہو جائے گا
پاکستان پر قرضہ پچھلے 4 سالوں میں 100 کھرب روپے، جی، 100 Trillion RS، کے لگ بھگ، ملک ہی قرضوں پر چل رہا ہے اور ترقی ہضم نہیں ہو رہی، یہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات، ساری دنیا کے تحقیقی اداروں کے سربراہ، اس ترقی کا راز کھوج لگا رہے ہوں گے!!!!! فخر الرحمان
#pakistan@Fakharrehman01
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنہواہ مراعات پینشن میں اضافے کی منظوری دی
ہر جج کی تنہواہ میں 5 لاکھ کا اضافہ دسمبر 2025 کی تاریخ سے ہوا
عوام کے لئے 1.70 روپے پیٹرول سستا
مورخ آج کی تاریخ لکھتے ہوئے پوچھے گا قائد نے اس دن کے لئے آزادی دلائی تھی ؟
نون لیگ کو ووٹ دیجیے تاکہ وہ ججوں کی تنخواہ میں اور اضافہ کر سکے آپ کے بجلی کے بل مزید مہنگے کر سکے سستا پیٹرول مہنگا ترین بیچ سکے وزیروں مشیروں کی تنخواہ نو سو فیصد بڑھا سکے آپ پر پچھواڑا پھاڑ جرمانے ڈال سکے
پھر آپ پر احسان بھی جتلا سکے کہ دیکھا ہم نے کیسے ملک سنبھال لیا ہے ڈیفالٹ سے بچا لیا ہے
رسول کریم ﷺ نے فرمایا:
"جب امانت ضائع کی جائے تو قیامت کا انتظار کرو"
پوچھا گیا کہ یا رسول اللہﷺ! امانت کس طرح ضائع کی جائے گی؟
آپ ﷺ نے فرمایا:
"جب کام نااہل لوگوں کے سپرد کر دیئے جائیں تو قیامت کا انتظار کرو" -
صحیح بخاری۔۶۴۹۴
انسانی جان کی وقعت کوئی نہیں ہے، پولیس کے لیے دانے بھوننا اور انسان بھوننا ایک برابر ہو چکا ہے۔۔۔ مجیب الرحمان شامی
#pakistan@mujibshami1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پولیس کے ہاتھوں خواتین کا قتل۔
محترمہ مریم نواز کا امتحان ہے۔
دعوی ان کا یہ تھا:
"خواتین میری ریڈ لائن ہیں"
پھر یہ سناٹا کیوں ہے۔
ایسی گھمبیر چپ کیوں یے۔
کہ حواری بھی گونگے ہو گئے۔
پنجاب کی وسعتوں میں۔
چیخ چیخ کر سوال کرتا
یہ معصوم لہو کب معلق رہے گا۔
کب تک اخر کب تک؟
Plz share
انکل محمد علی جن کا تعلق میرا ں پور /راجن پور سے ہے ان کو جلد از جلد علاج کی ضرورت ہے ۔۔اگر اپ میں سے کوئی بھی ان کا سرکاری ہاسپٹل میں علاج کروا دیں @Dr_Romeooo یا ان سے رابطہ کر کے ان کی مدد کریں ان کا یہ چھوٹا سا بیٹا ہے اور دو چھوٹی چھوٹی بیٹیاں ہیں وہ اپنے گھر کے واحد کفیل ہے ۔ان کے حالات یہ ہیں کہ وہ کرایہ تک افورڈ نہیں کر سکتے جس کی وجہ سے کسی اچھے سرکاری ہاسپٹل تک پہنچ نہیں پاتے
شدید بیماری میں بھی پکوڑوں والا چھوٹا سا سٹال لگاتے تھے لیکن اج کل وہ بھی نہیں لگا پا رہے
🚨 PAKISTANI PLAYERS RECORDS IN SENA COUNTRIES 🚨
Most 50 + scores in run chases against SENA nations in SENA.
17 - Babar Azam (50)
11 - Mohammad Yousuf (43)
10 - Saleem Malik (34)
9 - Inzamam-ul-Haq (51)
Overall Against SENA in SENA.
40 - Babar Azam (115)
35 - Inzamam-ul-Haq (142)
34 - Javed Miandad (116)
28 - Mohammad Yousuf (115)
Overall Against SENA in run chases.
36 - Babar Azam (98)
21 - Inzamam-ul-Haq (90)
21 - Mohammad Yousuf (73)
20 - Saleem Malik (76)
Overall Against SENA.
82 - Babar Azam (222)
67 - Inzamam-ul-Haq (237)
60 - Javed Miandad (184)
53 - Mohammad Yousuf (190)
Note: The numbers in brackets are the number of innings.
اگر سرکار اصل قیمت پہ پٹرول اور ڈیزل بیچے گی،
تو حرام خوروں کی گاڑیوں میں مفت کا ایندھن نہیں دے پائے گی،،
اور عوام کے اصل مجرم یہی حرام خور ہیں،،،
پارلیمنٹیرین،جج، وزیر، بیوروکریٹ،
اور تو اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی یہ ہمارا ماس نوچتے رہتے ہیں۔۔۔!!!
عمران خان اور بشریٰ بی بی، دونوں کی آنکھوں کی بینائی جانا یہ غفلت سے زیادہ سازش لگتی ہے۔ جو کچھ بشریٰ بی بی کے ساتھ ہوا ہے، اس میں اڈیالہ جیل کی انتظامیہ، وفاقی حکومت اور، میں تو کہوں گا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز ذمہ دار ہیں! مطیع اللہ جان
#pakistan@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں