میڈیا پر مکمل کنٹرول کے بعد اب فاشسٹ حکومت سوشل میڈیا کی آواز بھی دبانا چاہتی ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل یوٹیوب کو بند کروانے کے لئے مسلسل ٹارگٹ کیا جا رہا ہے لہذا پاکستان تحریک انصاف کا یہ نیا آفیشل چینل بھی سبسکرائب کرلیں : 👇🏻
https://t.co/owhROzhk0j