Love Pakistan & no need to mention pulse of nation
it's obligation to
Guard against the impostures of pretended patriotism.
Anti State🔨🔨
Pakistan first 🇵🇰
#ImranKhan
This single video sums up details of all those narratives & events which happened in last three years ,to Malign the most loved leader in Pakistan's History .
He still stands tall with all his might and earned even more love n respect .
#Pakistan_needs_imran
مریم صفدر کے منسٹر پر منشیات فروشی کا الزام۔ سکیورٹی فورسز کا چھاپہ۔ وزیر بیت المال سہیل شوکت بٹ کا بہنوئی اور کزن گرفتار۔ مجرموں کو بچانے کے لیے مداخلت پر وزیر کے خلاف کاروائی کے لیے مراسلہ۔
ملزمان لاہور بارڈر علاقے میں ڈرونز کے ساتھ منشیات بارڈر پار سمگل کرتے ہیں۔
🚨🚨
میں نے عُمرو چیمہ کا اصلی چہرہ دکھانے کی بہت کوشش کی بہرحال عُمرو چیمہ ڈٹ گیا کہ وہ اپنے آپ خود بے نقاب کرے گا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو محض ٹویٹس پر سترہ سال قید کی سزا کا دفاع کرنے والے عُمرو چیمے کا لاہور میں ماں بیٹی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے پر پنجاب حکومت پر غم و ��ُصہ کا اظہار کرنے والوں کے لیے “اصلاحی” ٹویٹ۔ یعنی ٹویٹ پر تو سزا بنتی لیکن ماں بیٹی کی موت پر حکومتی غفلت نہیں “مسئلے” کے حل پر گفتگو کرو کیونکہ پنجاب میں ایمان مزاری نہیں مریم نواز وزیرِاعلیٰ ہے۔ ویسے انسان فکری طور پر بددیانت ہو تو کم از کم عُمرو عیار چیمے جتنا ہو
میرے لیڈر عمران خان کو ہفتے کی رات جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پہلا اور بنیادی سوال یہ ہے کہ ان کی صحت کی حالت اس حد تک کیوں پہنچی کہ انہیں ہسپتال لے جانا پڑا۔ اگر وہ پہلے سے بیمار تھ�� تو یہ بیماری پہلے کیوں چھپائی گئی؟
جب حالت اتنی سنگین ہو گئی کہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنا پڑا تو نہ ان کی فیملی سے ملاقات کروائی گئی اور نہ ہی ان کے ذاتی معالجین کو اطلاع یا اعتماد میں لیا گیا۔ یہ تمام امور سنجیدہ سوالات کو جنم دیتے ہیں۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو ۔
🚨 وزیر اعلیٰ کا SHO اعزاز کے ذریعے پیغام
جا کر اپنے بڑوں کو بتا دو کہ اگر آج ملاقات نا کروائی تو حالات بہت شدید خراب ہو جائیں گے تم عمران خان کو چوری چوری جیل سے لیکر جاتے ہو اور بتاتے بھی نہیں بہت تشویش بڑھ گئی ہے جس کر بتا دو۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی اعزاز کو ہدایت
بھاٹی گیٹ کے باہر حادثہ پیش آیا۔ صحافی
وہ فیک نیوز ہے۔ ڈپٹی اسپیکر ظہیر اقبال چنڑ
سر میتیں مل گئی ہیں۔ صحافی
میں نے پتہ کرایا ہے وہ فیک نیوز ہے۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب
"ایک دن پہلے میں اپنے دوستوں کے ہمراہ گھر واپس آ رہا تھا کہ کچھ نامعلوم افراد جنہوں نے ماسک پہنے ہوئے تھے، انہوں نے خود کو اہلکار ظاہر کیا اور مجھے کہا کہ ہمارے ساتھ چلیں ۔ مجھے زبردستی گاڑی میں بٹھا کر لے گئے ، مجھ پر تشدد کیا اور غلیظ گالیاں بھی دیں۔ مجھے کہا گیا کہ آپ کا بھائی انیس ستی دہشتگرد تھا، تم اپنے بھائی انیس ستی کے نقشِ قدم پر نہ چلو ،ہمیں مجبور نہ کرو ورنہ ہم یہ سب کچھ کرنے پر مجبور ہوں گے۔ مجھ سے اڈیالہ جانے پر سوالات کیے گئے تم اپنی تقریروں می�� ریاستی اداروں کو کیوں للکارتے ہو۔ دوسرے دن مجھے کہا گیا کہ اس کو طالبان کے حوالے کرو اور بارڈر کراس کر کے اسے پھینک آؤ پھر کچھ ہی دیر بعد مجھے دوبارہ گاڑی میں بٹھایا گیا اور تقریباً ایک گھنٹے کی مسافت کے بعد مجھے ٹیکسلا چوک کے قریب اتار کر وہ لوگ فرار ہو گئے "۔ عاصم شہزاد ستی
@AsimSatti00
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
دنیا AI انقلاب کی تیاری میں،
عالمی طاقتیں نایاب معدنیات کی دوڑ میں،
ایلون مسک ٹیکنولوجی کے ذریعے غربت ختم کرنے کی جدوجہد میں،
بھارت اور EU آپس میں فری ٹریڈ معاہدے کر رہے ہیں،
اور پاکستان میں مسلط حکومت عمران خان کی تصویر پتنگ پر لگنے کے خوف سے ایمرجنسی میٹنگز کر رہی ہے۔۔
🚨تیراہ کے بزرگ ڈنکے کی چوٹ پر سچ بول رہے ہیں
ہمیں سہیل آفریدی سے کوئی گلہ نہیں وہ تم ہم سے مخلص ہے ہمارا گلہ تو ان سے ہے جنہوں نے ہم پر آپریشن مسلط کیا اور ہمیں زبردستی گھروں سے نکالا
آپریشن مقصد یہ تھا کہ لوگ برفباری میں پھنس جائیں گے وفاقی ادارے سیکیورٹی اداروں کیساتھ ملکر لوگوں کو ریسکیو کرنے کا کریڈٹ لیں گے اور سارا گند صوبائی حکومت پر ڈالیں گے
شاہد خٹک
عمران خان کی صحت کے حوالے سے ان کی ایک آنکھ پر ایشو ہے ان کی برین بند ہے تین بار پیمز کے ڈاکٹروں نے چیک کیا ہے
ڈاکٹر یہ کہہ رہے ہیں ان کا علاج جیل میں ممکن نہیں ہے ہسپتال لایا جائے
حکومت ہٹ دھرمی پر اتر آی ہے ہم چپ نہیں بیٹھیں گے عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے
ایم پی اے شفیع جان
Imran Khan remains so powerful that even the sky must be regulated to keep him out of sight. Govts insecurity has now reached the sky. After using PEMRA to erase Imran Khan’s name, voice, image, and existence from electronic media, and after rushing through the 26th and 27th constitutional amendments to keep him behind bars, the government has finally discovered a new threat to national security: kites. By invoking Section 144 to ban even his picture fluttering in the air, the state has made its fear unmistakable. Punjab Government is advertising panic.
یہ بڑی حیرت کی بات ہے کہ پریس کلب کے انتخابات کی پوری تاریخ میں کبھی اتنی بڑی تعداد میں ووٹ مسترد نہیں ہوئے جتنے اس مرتبہ کیے گئے 579 ووٹ محض سمینہ پاشا کے پینل سے مسترد قرار دیے گئے
جبکہ سامنے والے پینل کا 1 بھی ووٹ مسترد نہ ہونا خود اپنے اندر ایک چیختا ہوا سوال ہے کیا آپ لوگ ہمیں نادان اور بے خبر سمجھتے ہیں
بہتر ہے صاف اور بے لاگ الفاظ میں یہ اعتراف کر لیا جائے کہ پورا الیکٹرانک میڈیا ریاضت اور حکومتی دباؤ کے سامنے سرنگوں ہو چکا ہے اور اپنی خود داری اور پیشہ ورانہ غیرت کھو بیٹھا ہے
اب وقت آ چکا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا کو منظم اور مجتمع کیا جائے کیونکہ اس انتخاب کے بعد الیکٹرانک میڈیا پوری طرح بے نقاب ہو چکا ہے یہ معاملہ ہار اور جیت کا نہیں میں تو ہمیشہ یہی کہتا آیا ہوں کہ یہ معرکہ اب محض فتح و ��کست سے بہت آگے نکل چکا ہے
میرے نزدیک سمینہ پاشا اور شاکر محمود اعوان پہلے ہی سرخرو ہیں جبکہ ریاستی خوشنودی کے عوض حاصل کی گئی کامیابی کوئی حقیقی کامیابی نہیں بلکہ
ایک اخلاقی زوال کی علامت ہے
چین کے تین ٹاپ جنرلز کو اپنے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے،
مغربی میڈیا اسے صدر شی جن پنگ کا چینی آرمی پر اپنا کنٹرول مضبوط کرنے کا ایجنڈا قرار دے رہا ہے، جبکہ افواہ ہے کہ چی��ی جنرلز امریکہ کے ہاتھوں بکے ہوۓ تھے، اور پکڑے گئے
امریکہ نے جس ملک میں بھی رجیم چینج کرنا ہوتاہے، اُس ملک کے آرمی چیف، انٹیلی جینس چیف اور ٹاپ جنرلز کو خرید لیتا ہے، اسلئے ہو سکتا ہے کہ چین کا یہ قدم اسی خطرے کے پیش نظر ہے،
جو ملک بھی اپنی آرمی کو بیرونی ایجنڈے سے پاک رکھنا چاہتا ہے، اُس کا بڑا آسان حل ہے کہ اپنی آرمی کے کسی افسر کو بیرون ملک تربیت کیلئے مت بھیجے، کیونکہ یہی وہ موقع ہوتا ہے کہ امریکہ ٹارگٹ ممالک کے فوجی افسروں کو قابو کرتا ہے، اسمیں ہنی ٹریپ، مال و دولت، امریکی شہریت، بچوں کی امریکہ میں تعلیم اور نوکری، اعلی عہدوں پر ترقی میں سہولت کاری، جیسے انعام و اکرام شامل ہیں،
اسکے تدارک میں کسی فوجی افسر کو کسی غیر ملکی سے ملنے اور سوشلائز کرنے پر پابندی لگائ جا سکتی ہے، غیر ملکی عورتوں سے شادی پر پابندی لگائ جا سکتی ہے، ریٹائرڈمنٹ کے بعد بیرون ملک شفٹ ہونے پر پابندی لگائ جا سکتی ہے، فوجی افسران کے بچوں کے بیرون ملک تعلیم اور اثاثوں پر نظر رکھی جا سکتی ہے
امریکی سی آئ اے کا یہ دھندہ بہت پرانا ہے اور سویت یونین بھی اسکا شکار ہوا
🚨 میں چیختا رہا میں چلاتا رہا کہ اس برفباری میں جہاں آپ آپریشن کرنے جا رہے ہیں وہاں انسان تو کیا پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا لیکن یہ باز نہیں آئے ان کا مقصد دہشتگردی ختم کرنا نہیں انکا مقصد صوبائی حکومت یا مجھے نیچا دیکھانا ہے۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
علینہ شگری 🔥🔥🔥
ایک مزاری اس پورے ناکام سسٹم ہر بھاری ہو گئی ہے۔ اس ملک میں اب ٹویٹ کرنا اور ری ٹویٹ کرنا ایک اتنا بڑا جرم بن گیا ہے کہ 10 سال سزا س��ائی جا رہی ہے۔ ساری دنیا جانتی یے کہ انکو سزا ان لوگوں کی آواز بننے کی دی جارہی یے جنکے گھر والے لاپتہ ہوجاتے ہیں
عطا تارڑ صاحب جو کچھ نون لیگ بو رہی ہے وہ ضرور کاٹے گی جو پیکا اکاونٹ بویا یے جو NCCIA جیسا ادارہ بویا ہے اسکی فصل آپ ضرور کاٹیں گے ایک دن انشاءاللہ۔
بالکل عمران خان اور بشری بی بی کی طرح وہی جنوری وہی میاں بیوی اور وہی حق دفاع ختم کرنا اور وہی ججز عدالتیں۔
عمران خان نے تو اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کر دیا، پھر آپ اُنہیں یہودی ایجنٹ کیسے کہہ سکتے ہیں؟پھر مولانا کے چراغوں میں سے روشنی نہ رہی آئیں شائیں کرنے لگے۔
"بہت دیر کر دی مہرباں آتے آتے "
"26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم سے پہلے وکیل سڑکوں پر آتے عدالتوں کو تالے لگواتے تو آج پولیس کا ہاتھ انکے گریبان تک نہ پہنچتا "
نوٹ : اسلام آباد کے وکیل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو سزا سنانے کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں