شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد، جمہوریت کی قربانیوں اور عوامی خدمت کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے 38 سالہ سفر کی ایک جھلک۔
سالگرہ مبارک، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری!
عوام سے جڑا یہ سفر، ہمیشہ جاری رہے۔
@BBhuttoZardari
#HBDBilawalBhuttoZardari
#Rawalpindi
سندھ کے شہر راولپنڈی ہزارہ کالونی کے مکین بارش کے بعد مدد کے طلبگار ،@murtazawahab1 سے گزارش ہے ، فوری طور پر اسلام آباد کی فلائٹ لیکر پنڈی پہنبچے ۔
جو بات میں ہمیشہ کہتا آیا وہ بہت آرام سے شبر زیدی نے سمجھا دی
جماعت ہمیشہ عوامی جذبات کو ہائی جیک، انہیں کمزور اور بالآخر ختم کرنے کے کام آتی ہے
اسی لئے سیانے کہہ گئے ہیں کہ جہاں جماعت کھڑی ہو تم اس کی مخالف سمت میں کھڑے ہو جاو۔ وہی درست سمت ہو گی 🤷
سکردو کے غیور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے واضح پیغام بھیج دیا ہے کہ 7 جون کو صرف تیر چلے گا، انشاء اللہ پاکستان پیپلز پارٹی کی فتح کے بعد میں اپنے ہاتھوں سے گلگت بلتستان میں سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کی طرز پر ایک ہاؤسنگ منصوبہ شروع کروں گا۔
یہ میرا آپ سے وعدہ ہے کہ ہمارے منتخب نمائندے آپ کے مسائل، آپ کے مطال��ات اور آپ کی آواز کو براہِ راست میرے پاس پہنچائیں گے، اور ہم مل کر گلگت بلتستان کے دیرینہ مسائل کا حل نکالیں گے۔
ہماری جدوجہد کا مقصد صرف اقتدار نہیں بلکہ آپ کی خدمت، آپ کے حقوق کا تحفظ اور آپ کی زندگی میں حقیقی تبدیلی لانا ہے۔
#SkarduMainTeerChaleyGa
🚨Trump to nominate Todd Blanche as permanent US Attorney General.
Blanche reacts to Trump’s plan.
“I’m honored and humbled,” he said. “I have a good relationship with the Senate on both sides and I’ll meet with anybody.”
Time to drain the swamp
@SumoRizvi بھائی کرانچی زمینی 70فیصد ملیر ہے
کراچی ائیرپورٹ، اسٹیل مل، مشین ٹول فیکٹری، ایکسپورٹ پروسیسنگ زون، بن قاسم پورٹ، انڈسٹرئل زونز ملیر میں ہیں باقی بچا گلشن جو کے ڈی اے کی طرف سے غریبوں کو دئیے گئے
رہی بات اورنگی اور کورنگی کی جو آج تک اشٹنگ پی رہی ہیں
اشٹنگ سے ریونیو نہیں کما سکتا
The surreal world of India:
USA : We are strong because our economy is strong.
UK : We have a strong Per Capita Income.
Israel : We have the latest defence tech.
India : We are strong because our Prime Minister gets off the plane without support. 😂
BSDK چچا سوری کون سا پی ایچ ڈی تھا کہ لینڈ کرتے ہی گوگل میں جاب مل جاتی؟ فیض حمید کا شکریہ، ورنہ یہ تو لکی ایرانی کا لاؤڈ اسپیکر بننے کے بھی قابل نہیں تھا
@GujjarPr123@secretkiller00 ہاہاہا۔
سور اس وجہ سے میں نے کہا اس کو نہ دماغ ہوتا ہے نہ عقل نہ شعور نہ مذہب۔!
اب اپنے آپ کو لے لیں نسلن سکھ، کہتے خود کو مسلمان
دماغ کیا ہوتا ہے وہ ہوتا تو نسلن مسلمان ہوتے۔
شعور ہوتا مہذب جواب دیتے۔!
اب خود کہو اتنی خاصیت ہیں پھر بھی کہتے ہو سور کو سور نہ کہو😀
@GujjarPr123@secretkiller00 سور کی اولاد یہ کون ہیں جو پنجاب سے گرفتار ہوئے ہیں؟
اور وہ کون ہوتے ہیں جو آرمی کے میجر رینک میں را کا ایجنٹ بنتے ہیں؟
سکھ کو ہر جگہ کالا پانی چاہئے ہوتا ہے گنگا ندی میں ٹبکی لگانے کے ��ئے۔!
ندی نہیں یہ سمندر ہے😀
بے نظیر بھٹو!
جھیل کنارے بوسیدہ اور بدبودار سی بیلیں تھیں
اور پانی گدلانے والی آلودہ شاخی��
ایک بھیانک خاموشی تھی
ایک گھنیری چپ تھی جو سارے پیڑوں نے اوڑھ رکھی تھی
بدبودار طفیلے ان پیڑوں کی خون پسینے والی سانسیں چوس رہے تھے
سارے چپ تھے
لیکن اک خوشبو تھی جو وحشت کا سینہ چیر رہی تھی
بول رہی تھی
چیخ رہی تھی
پیڑوں کو جھجھوڑ رہی تھی
سارے چپ تھے
خوف زدہ تھے
سب بزدل تھے
لیکن خوشبو
سب کی جنگ میں ایک اکیلی کود چکی تھی
وحشی بدبودار گھٹن کی اس حالت کو
آزادی سے سچائی کی اک طاقت سے بدل ��ہی تھی
بزدل پیڑوں کا سناٹا اس کی کومل بانہیں چھیل چکا تھا
اس کے پَر تک ادھڑ چکے تھے
ایک مسلسل بن تھا لیکن خوشبو سانسیں بانٹ رہی تھی
شاید وہ وحشت کی اس بے حال فضا میں
تنہا ہو کر
تنکا ہو کر
خون میں ڈھل کر
اپنی یہ جنگ جیت چکی تھی
شہید بی بی نے شاید ہی کوئی سکھ کا سال دیکھا ہو، نوجوانی میں اپنے والد کو شہید ہوتے دیکھا، پھر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں، ضیاالحق جیسے آمر سے لڑتے ہوئے ثابت کیا کہ ایک عورت کتنی مضبوط اور طاقتور ہو سکتی ہے۔
میرے کالم سے ایک اقتباس
ایک نشست میں جنرل مشرف سے میں نے پوچھا کہ کشمیر پر جو پاکستان بھارت کی پس پردہ جو ملاقاتیں ہو رہی تھیں اس کا انجام کیا ہوا؟
کہنے لگے
محترمہ بے نظیر بھٹو موت کے بعد جو پہلا فون مجھے آیا وہ وزیر اعظم من موہن سنگھ کا تھا، انہوں نے کہا:
It’s over President
کدھر گئے انگلیاں توڑنے و��لے ؟
یہ مینا خان آفریدی ہے
کے پی کے کا وزیر تعلیم
یہ آپ کے مقدس ایوان میں کھڑا کیا کہہ رہا ہے ؟
پیپلز پارٹی کے مہذب انداز کی سیاست قبول نہیں تو یہ قبول فرمائیے 🤷