چئیرمین عمران خان جن کی ایک کال پر اربوں روپے جمع ہوتے ہیں ان کے خلاف ایک جعلی جھوٹا مقدمہ درج کرنا اس امپورٹڈ حکومت کے اخلاقی دیوالیہ پن کی انتہا ہے۔آپکی ان حرکتوں کی وجہ سے پہلے ہی سمندر پار پاکستانی ترسیلات زر میں واضح کمی کر چکے۔ اس حرکت سے پاکستان کو اور زیادہ نقصان ہو گا۔
آج الیکشن کمیشن نے پنجاب کے اعلی افسران کو بلوایا تھا۔ چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب دونوں نے یہ موقف بیان کیا ہے کہ ہم پنجاب میں بائی الیکشن کرانے کے لئے تیار ہیں۔ ن لیگ بذریعہ وفاقی حکومت پوری کوشش کررہی ہے الیکشن سے بھاگنے کی۔
Centaurus fire was a very serious incident and must be thoroughly investigated and lapses rectified. However, shutting down the entire complex will cause economic pain to hundreds of workers. Safety considerations should drive the decisions not politics