Ayatollah Syed Ali Khamenei represents leadership that does not bow to pressure , does not submit to arrogance ,
and does not abandon principles for popularity ❤️🔥
#AyatollahKhamenei
طارق جمیل سے عمران احمد خان نیازی نے کیا پوچھا یہ ہے امت مسلمہ کا لیڈر؟؟
عمران خان بہت خوبصورت سوچ کے مالک ہیں میں نے ایسی سوچ کسی حکمران میں نہیں دیکھی وہ چاہتے تھے نوجوان سیرت نبوی سیکھیں
پہلی دفعہ کسی مفتی نے بہترین طریقہ سے سمجھایا کہ اسلام میں چار شادیوں کی اجازت نہی ہے ۔۔۔ نہ صرف اپنے مولویوں کی کلاس لی ۔۔۔
بلکہ ہر اس شخص کی باز پرس کی جو اج کے دور میں قران کی اس ایت کو سنا سنا کر شادیاں کرنے پر زور دیتے ہیں
وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَامَىٰ فَانكِحُوا مَا طَابَ لَكُم مِّنَ النِّسَاءِ مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ ۖ فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تَعْدِلُوا فَوَاحِدَةً أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ ۚ ذَٰلِكَ أَدْنَىٰ أَلَّا تَعُولُوا
اور اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ یتیم لڑکیوں کے ساتھ انصاف نہ کرسکو گے تو جو عورتیں تمہیں پسند آئیں ان سے نکاح کرلو، دو دو، تین تین، چار چار۔ پھر اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ انصاف نہ کرسکو گے تو ایک ہی (پر اکتفا کرو) یا جو تمہارے قبضہ میں ہیں۔ یہ اس سے قریب تر ہے کہ تم ظلم سے بچ جاؤ۔
کلپ مکمل سننے کے بعد ہی تبصرہ کجیے گا ۔۔ کہ مفتی صاحب کے پوائنٹ اف ویو سے کتنا متفق ہیں ۔۔