میرے کپتان تیرے ٹکٹ ہولڈرز ایم پی ایز اور ایم این ایز ضمیر فروش ہو سکتے ہیں لیکن تیرے ورکرز اور ٹائیگرز نہیں وہ ہمیشہ تیرے ساتھ کھڑے ہیں
@ImranKhanPTI#سونامی_مارچ_آر_یا_پار
@Ali_MuhammadPTI ہم نے اپنے قائد کی بات پر اعتماد کیا اور علی محمد خان کو اُس وقت بھی شیر سمجھا تھا آج بھی شیر سمجھتے ہیں وقت بدلتا رہا حالات بدلتے رہے مگر علی محمد خان کا حوصلہ وفاداری اور اپنے قائد کے ساتھ کھڑے رہنے کا جذبہ نہیں بدلاعلی محمد خان پہلے بھی شیر تھا آج بھی شیر ہے ہمیشہ شیر رہے گا
27 مارچ 2022، پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد کا تاریخی امر بالمعروف جلسہ آج بھی یاد ہے لاکھوں لوگوں کے سامنے عمران خان نے اپنے دو ساتھیوں کا ذکر کرتے ہوئے علی محمد خان اور قاسم خان سوری کو اپنے ’’شیر‘‘ قرار دیا تھا
@Ali_MuhammadPTI
👇
امن کی خاطر باجوڑ کے غیور عوام سے اپیل ہے کہ سفید جھنڈے کے ساتھ امن جرگے میں بھرپور شرکت کریں۔
آئیں ہم سب مل کر امن، اتحاد اور بھائی چارے کا عملی مظاہرہ کریں اور دنیا کو یہ پیغام دیں کہ باجوڑ کے عوام امن کے خواہاں ہیں۔
امن ہماری طاقت ہے اور اتحاد ہماری پہچان۔
#shakirkhanmamund
اس سردی میں، خصوصاً برف باری کے دوران بے زبان جانوروں کا خاص خیال رکھنا ہم سب کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔
ان کے لیے تھوڑا سا چارہ، پانی اور اگر ممکن ہو تو محفوظ جگہ فراہم کرنا بھی بہت بڑی نیکی ہے۔
یاد رکھیں، ان کی خاموش دعائیں ہی ہمارے لیے رحمت بن جاتی ہیں۔
#shakirkhanmamund
باجوڑ میں شمال ریڈیو نے بےحیائي کا حد کراس کردیا
آپ سب سے درخواست ہے کہ شمال ریڈیو سننے سے بائیکاٹ کریں
اور اس بے حیائی کو روکنے کے لیے اس کی خلاف آواز اٹھائی،
اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجھے، معذرت کی ساتھ،
شکایتیں بہت تھی اس زندگی سے
مگر اس غریب موچی نے الفاظ ہی چھین لیئے
ایک طرف اسلام آباد کی شدید گرمی اور دوسری طرف غریبی
یا اللہ تمام بے بس اور لاچاروں کی اپنی در سے مدد
فرما۔۔آمین💔