ایک سال میں معیشت ٹھیک کرنے کے دعویٰ دار عقل کل کہاں ہیں ؟ قوم کو SIFC جیسی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے والے کہاں ہیں ؟ لارج اسکیل مینوفیکچرنگ (بڑی صنعت) بھی دوسرے شعبوں کی طرح مسلسل تنزلی کا شکار ہے۔
ملک میں کروڑوں لوگ بیروز ہو رہے ہیں، لاکھوں نوجوان بیروزگاری سے تنگ آ کر ملک چھوڑ رہے ہیں اور یہاں ریاستی اداروں کا سارا فوک�� تحریک انصاف کو کچلنے پر ہے۔ یاد رہے عمران خان دور میں پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ گروتھ، ٹیکسٹائل ایکسپورٹ پورے خطے میں سب سے زیادہ تھی۔