@RH_views پنجاب ہائی وے پلس کے اہلکار اگر ہر پبلک ٹرانسپورٹ کو خود چیک کریں تو یہ کب کے پکڑے جا چکے ہوتے۔
یہ اہلکار کنڈیکٹڑز سے پاکستانی شناختی کارڈ لیتے ھیں اور باہر کھڑے ہو کر سکین کر کے گاڑی او کے کر دیتے ھیں۔
اندر کون کون ھے ان کی بلا سے۔۔۔۔
@sadiaR445 یہ بزنس بھی برا نہیں ھے آپ اپنے کسٹمرز کو استری بھی کر کے دو۔ اچھی سروس ٹائم پر دو۔ کسٹمرز بھی بڑھ جائیں گے۔ اور ہاں میرے کپڑے بھی لیتے جانا۔ 🥱🥱🥱