79 سالہ دادی اپنی چھٹیوں کے سفر کے لیے تیار تھیں، انہیں بالکل اندازہ نہیں تھا کہ جس پائلٹ نے جہاز میں ان کا استقبال کرنا تھا، وہ دراصل ان کی اپنی پوتی تھی۔
بورڈنگ سے عین پہلے ج�� یہ خوبصورت سرپرائز سامنے آیا تو وہ لمحہ بے حد جذباتی اور یادگار بن گیا۔ 🥹❤️
وزیردفاع خواجہ آصف کا انکشاف: 2016 میں پی آئی اے بک گئی تھی۔ اس وقت نقصان 200 ارب تھا لیکن جھگڑا شروع ہوگیا کہ بکنے کے بعد پی آئی اے کا ہیڈکوارٹر لاہور ہوگا یا کراچی ؟ اس بات کا فیصلہ کرنے میں دس سال لگے اور اب نقصان 800 ارب تک پہنچ گیا ہے۔ یہ مسئلہ 600 ارب میں اس قوم کو پڑا ہے
صحافی ہونا مشکل کام ہے۔ مجال ہے کوئی خوش ہو جائے۔ روز کوئی نہ کوئی دشمن بنا ہوا ہوتا ہے جسے آپ جانتے تک نہیں۔
اکثر مجھے گھر سے کہا جاتا ہے کیسے پروفیشن میں ہو کہ روز پانچ دس نئے دشمن بنا کر گھر لوٹتے ہو۔ کوئی سوشل میڈیا پر آپ سے خوش تو کوئی ناراض۔ انسانوں کو راضی تو خیر خدا بھی نہیں کرسکا اور قران میں لکھ دیا کہ انسان بڑا بے انصاف اور ناشکرا ہے۔
آج کی یہ خبر دیکھ لیں جس سے دل دہل جاتا ہے کہ بعض دفعہ غربت کتنی بھیانک شکل میں سامنے آن کھڑی ہوتی ہے۔
ملتان میں باپ اپنے جوان بیٹے کی میت گھر میں پڑی چادر میں ڈال کر قبرستان دفن کرنے لے آیا کیونکہ کفن دفن تک کے پیسے تک نہیں تھے۔ ہمارے ملتان کی زری اشرف صاحبہ نے ویڈیو دیکھی تو پیغام آیا کہ مجھے کوئی نمبر دیں میں سب اپنی جیب سے انتظام کرتی ہوں۔
خیر فیس بک پیج پر یہ ویڈیو لگائی تو اکثر نے ہم میڈیا والوں کو برا بھلا کہا کہ ہم نے ان کی مدد کیوں نہ کی۔ بعض نے مجھے برا بھلا کہا کہ ویڈیو لگانے کی بجائے ان کی فورا مدد کیوں نہ کی۔ اس طرح اکثر ہمیں سنننا پڑتا ہے۔
اب کیا پتہ جس نے وہ ویڈیو بنائی اس نے بعد میں اس خاندان کی مدد کی ہو۔ اس ویڈیو کے میڈیا پر چلنے کے بعد فوری پولیس پہنچ گئی اور کفن دفن کا انتظام کیا۔
صحافی اگر خبر ہی نہ دے تو وہ گالی گلوچ سے بچا رہے گا۔ ورنہ وہ اگر ایسی چیزیں سامنے لائے اور معاشرے کو یہ چہرہ سب کو دکھائے تو سب سے پہلے اسے صلواتیں ہی سنائی جاتی ہیں کہ تم بے حس ہو۔ تمہیں ویوز کی فکر ہے غریب کی فکر نہیں ہے حالانکہ وہ کچھ غریب کی ہمدردی میں کیا جارہا ہوتا ہے۔
اگر آپ کیمرے پر کسی کی مدد کریں تو بھی گالیاں کھائیں کہ دکھاوا کررہے ہیں اور اگر کیمرے آف کر کے کریں اور لوگ نہ دیکھ سکیں تو بے حسی کے الزامات سنیں۔
میڈیا کا کام ایسے غریبوں مظلوموں کی کہانیاں سامنے لانا ہے۔ جب یہ کہانیاں ��امنے آتی ہیں تو ہی لوگ ان ایشوز کے بارے حساس بھی ہوتے ہیں، آنسو بھی بہاتے ہیں اور مدد بھی کرتے ہیں۔ یہی صحافت یا کلپ کا مقصد ہوتا ہے۔ اگر کلپ بنانے والا اپنی جیب سے مدد نہ بھی کر سکے تو بھی تسلی رکھیں اس نے ہزاروں لوگوں کو احساس دلایا ہے کہ معاشرے میں ایسے لوگ بھی ہیں جن کے پاس جوان بیٹے کے کفن دفن کے پیسے تک نہیں ہیں۔ زری اشرف صاحبہ بہت سارے حساس اور خوبصورت دل کے مالک ان کلپس کو ہی دیکھ کر بے چین ہو جاتے ہیں کہ ہمیں بتائیں ہم سب کچھ کریں گے۔
یہی میڈیا کا کردار ہے۔ اسے برا بھلا کہہ کر ایسی لرزہ خیر حقیقتوں کا راستہ نہ روکیں کہ اگلی دفعہ وہ بندہ دس دفعہ جھجک جائے کہ یہ تلخ اور تکلیف دہ حقائق سامنے لانے پر حوصلہ افزائی ایک طرف الٹا گالیاں کھائیں۔
تحریر/رئوف کلاسرا
#بریکنگ#نیوز
سپیکر پنجاب اسمبلی کے ڈیرے پر اقدام قتل کے نامزد ملزمان بیگناہ کرنے پر ڈی پی او قصور اور سپیکر پنجاب اسمبلی آمنے سامنے
ڈی پی او قصور افتاب احمد پھلروان نے ایس ایچ او کھڈیاں طیب یوسف کو معطل کلوز لائن کر دیا جبکہ ڈی ایس پی سٹی کو سرینڈر کرنے کا تحریری لیٹر جاری۔ ذرائ��
تفصیلات کے مطابق ڈھولن کے رہائشی محمد عرفان نے دو روز قبل ڈی پی او قصور کی کھلی کچہری میں درخواست گزاری
اقدام قتل کے مقدمہ میں اس کے بیٹے کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے تین ملزمان کو پولیس نے پہلے گنہگار لکھا بعد میں ضمنی تبدیل کر کے دو ملزمان کو بے گناہ کر دیا
ڈی پی او قصور نے شہری کی درخواست پر فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی لیگل قدیر بھٹی کو واقعہ کی انکوائری کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں
انکوائری میں شہری کے لگائے گئے الزامات درست ثابت ہوئے جس میں پولیس نے نامزد دو ملزمان کو پہلے گنہگار لکھا اور بعد میں ڈی ایس پی سٹی کے کہنے پر بھی گناہ کر دیا
ڈی پی قصور نے مقدمہ کے تفتیشی افیسر سب انسپکٹر محمد نوید کو کلوز لائن کر دیا اور جامع انکوائری کے لیے ایس پی انویسٹیگیشن کے سربراہی میں چار گزٹیڈ افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی
دوران انکوائری ثابت ہوا کہ مقدمہ میں نامزد ملزمان کو بے گناہ کرنے کے لیے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے ڈی ایس پی سٹی اور ایس ایچ او کھڈیاں کو اپنے ڈیرے پر طلب کیا
سپیکر پنجاب اسمبلی نے ڈی ایس پی سٹی کو پہلے سے گنہگار کیے گئے ملزمان کو بے گناہ کرنے کے لیے ڈی ایس پی سٹی کو حکم دیا
جبکہ ایس ایچ او کھڈیاں اس بارے میں سپیکر پنجاب اسمبلی کو کنونس کرنے کی کوشش کرتے رہے چونکہ ملزمان پہلے سے گنہگار ہو چکے ہیں اس لیے آپ تبدیلی تفتیش کے لیے درخواست دیں
لیکن ڈی ایس پی سٹی نے ملزمان کو بیگناہ کرنے کی حامی بھر لی اور تفتیشی آفیسر نوید کو اپنے آفس میں طلب کر کے پہلے سے گنہگار کیے ملزمان کو بے گناہ کرنے کی ضمنی تحریر کر دی
ڈی پی او قصور نے انکوائری کمیٹی کی رپورٹ پر ایس ایچ او کھڈیاں کو سپیکر پنجاب اسمبلی کے ڈیرے پر جانے پر معطل کر کے کلوز لائن کر دیا
ذرائع کے مطابق ڈی پی ��و قصور نے ڈی ایس پی سٹی سیف اللہ بھٹی کے خلاف تحریری رپورٹ سرنڈر کرنے کے لیے آئی جی پنجاب کو ب��یج دی ہے
دوسری طرف سپیکر پنجاب اسمبلی ڈی پی او قصور کے اس اقدام سے سخت نالاں ہیں اور ڈی پی او قصور کو تبدیل کرنے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں
دوسری طرف ڈی پی قصور نے عام شہری کو انصاف فراہم کرنے کیلئے کسی بھی قسم کے سیاسی پریشر کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے
آج مردان میں طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طہ عباسی کا تعلق میرے علاقے بھوربن مری سے تھا۔
دو ماہ قبل 11اپریل کوشادی ہوئی تھی ۔
رسالپہور میں اسکی ٹرینگ کا اخری دن تھا اگے انکو پوسٹنگ ملنی تھی کراچی۔ بہت بہترین انسان تھا 3
بھائی تینوں فورسز میں تھے۔ اللہ شہادت قبول فرمائے۔
احتشام شامی کی یہ سٹوری تمام کرائم رپورٹرز کو پڑھنی چاہیے۔ صحافت کے طالب علم ضرور پڑھیں۔ ایک پرانی خبر جو سب کے پاس ہے اس کو کیسے نئے انداز سے کیسے لکھا جاتا ہے اس کی ایک بہترین مثال ہے۔
افراتفری کے عالم میں دیا گیا پیغام اگرچہ مختصر تھا مگر پولیس وائرلیس آپریٹر کی جانب سے اِسے بار بار دہرایا جا رہا تھا: ’جہانگیر صاحب پر فائرنگ ہو گئی ہے، شہر کے تمام پولیس افسران، جو اِس پیغام کو سُن رہے ہیں، وہ ہنگامی بنیادوں پر جہانگیر ہاؤس پہنچیں۔‘
https://t.co/ixoi8Qhd7p
- Eid Mubarak to you & your loved ones 🌙✨
May Almighty accept all our prayers, sacrifices, and intentions, and shower His mercy upon us all.
Eid Mubarak once again 🤍
گوجرانوالہ کے شہری کا آسٹریلیا پہنچنے کے لیے ایک آسٹریلوی باشندے کو 40 لاکھ روپے دینے اور اسائلم حاصل کرنے کی خاطر ہم جنس پرستی پر مبنی شادی کا معاہدہ کرنے کا انکشاف
نوجوان کو کولمبو سفر کرنے سے روک دیا گیا، یہ شخص متعدد بار ملک سے ڈنکی لگا کرباہر جانے کی کوشش بھی کرچکا ہے
شادی سے پہلے دلہا اور دلہن کا پہلی بار آمنا سامنا ہوا۔
جیسے ہی دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھا، ان کے چہرے کے تاثرات نے پورے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
ایک صارف نے لکھا: یہ لڑکا واقعی خوش قسمت نکلا ہے
@luqmanshah2006@AmbassadorNawaf@KSAembassyPK I pray that Allah Almighty will grant you success and take you to the heights of progress. You are a hardworking, honorable and dignified person.
@AmbassadorNawaf I pray that Allah Almighty will grant you success and take you to the heights of progress. You are a hardworking, honorable and dignified person.
@KSAembassyPK I pray that Allah Almighty will grant you success and take you to the heights of progress. You are a hardworking, honorable and dignified person.
@KSAembassyPK I pray that Allah Almighty will grant you success and take you to the heights of progress. You are a hardworking, honorable and dignified person. #جناب نواف بن سعید المالکی
#اسلام_آباد |پاکستان میں #خادم_حرمین_شریفین کے سفیر جناب نواف بن سعید المالکی نے سفارتخانے میں مملکت کے نئے تعینات ہونے والے میڈیا اتاشی ڈاکٹر سیف بن ناصر المشعلی کا استقبال کیا اور انکے لئے ان کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انہیں کامیابی کے لیے دعا دی۔