انشاء اللّٰه 27 ستمبر کی جانب ہم گامزن ہیں اور فتح اور کامرانی ان شاء اللّٰه ہماری ہوگی ، تحریک تحفظ آئین کا اعلامیہ تھوڑی دیر میں آ جائے گا اور 27 ستمبر مارچ کا پلان بھی اگلے دو دن میں آ جائے گا۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
السلامُ علیکُم!
وہی لوگ قیمتی ہوتے ہیں جو لفظوں سے خُوشی دُگنی اور غم آدھا کر دیتے ہیں۔ بعض اوقات ایک خُوبصُورت لفظ، ایک نرم جملہ، اور ایک سچا احساس ہی کسی کے دل کا سہارا بن جاتا ہے۔ یہی مُحبت بھری باتیں دلوں کو جوڑتی اور رشتوں کو مضبُوط کرتی ہیں۔🍂