پنجاب کی جعلی وزیر اعلیٰ کے حالیہ بیان کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو نقصان پہنچانا ان کا وطیرہ ہے، پنجاب کی وزیر اعلیٰ کا بیان صرف ایک صوبے نہیں، ریاست پاکستان کے بیانیے کے خلاف ہے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
تمہاری اوقات کیا ہے کہ ایک صوبے کی ناجائز وزیراعلیٰ بن کر سرٹیفکیٹ بانٹتی پھرو کہ کون دہشتگرد ہے اور کون نہیں؟ یہ بھی بتاتی پھرو کہ ہمیں پڑوسی صوبوں سے خطرہ ہے، لیکن بھارت سے نہیں، دہشتگرد تو وہ ہیں جو مودی کے یار ہیں۔ مینا خان آفریدی
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
ایک ادارے کا ڈی جی خیبرپختونخوا کے چیف ایگزیکٹو کے خلاف ویڈیوز چلا کر پریس کانفرنسز کرتا ہے، دوسری طرف عدلیہ کا جج کمنٹس پاس کرتا ہے
کیا یہ پاکستان کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں؟ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
27 ستمبر صرف ایک تاریخ نہیں، یہ اپنے حق، اپنے ووٹ اور حقیقی آزادی کے لیے فیصلہ کن عہد کا دن ہے۔
عمران خان کی آزادی اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے قوم متحد ہو کر نکلے گی۔
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
منزل قریب ہے، حوصلے پختہ ہیں اور آزادی کی تڑپ پوری شدت سے قائم ہے۔
27 ستمبر آزادی کا سورج طلوع ہونے کو ہے۔
اب اندھیروں کو چاک کرنا ہوگا۔
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
ہمیں فخر ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی خواتین ہر اول دستہ ثابت ہوئی ہیں اپنی پارٹی کا، جتنا ظلم و بربریت عسکری مقدمات اور جیلوں، سزاؤں کا سامنا ہماری خواتین نے کیا یہ سرخی، پاؤڈر اور سرجری والی پیسٹریز برداشت ہی نہیں کرسکتیں۔ سیمابیہ طاہر
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
عوام کے لیے پٹرول پرلیوی ٹیکس کم کرنے یا تنخواہ دارطبقے پر10فیصدٹیکس کم کرنےسے (بقول حکومت) آئی ایم ایف ناراض ہوتاہے،مگر چینی ایکسپورٹ کرنے، اپنے لیےکنٹریکٹ شرائط نرم کرنے اور ریئل اسٹیٹ سیکٹرپر ٹیکس آدھا کرنےسے آئی ایم ایف ناراض نہیں ہوتا۔ پارس جہانزیب
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
پنجاب میں اس وقت ہولناک قسم کا کریک ڈاؤن چل رہا ہے، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کی جا رہی ہیں، پولیس چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کر رہی گھر کے دروازے توڑ رہی ہے۔ عمران ریاض خان
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
کہتے ہیں مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔۔۔ مگر اس دور میں پنجاب پولیس کے ہاتھوں خواتین اور ماؤں کے ساتھ جس طرح کی تذلیل اور بدسلوکی کی گئی، شاید ہماری تاریخ میں اس کی مثال کم ہی ملتی ہے۔ یہ مناظر ہر حساس دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتے ہیں۔
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
آپ جتنا مجھے، میری پارٹی کو دیوار سے لگائیں گے ہم اُتنا ہی تیار ہو رہے ہیں، انشاءاللّٰہ آپ کے سامنے یہ جو عوام کا سمندر نکلنے لگا ہے، میرا یہ چیلنج ہے اِن کو آپ برداشت ہی نہیں کر سکیں گے۔ عمران خان
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
ہم تو اُس لیڈر کو ماننے والے ہیں جو ایک پاکستان کی بات کرتا ہے۔ ہم پنجابی بھی ہیں، سندھی بھی ہیں، پختون بھی ہیں، بلوچ بھی ہیں۔ ملک عدیل اقبال
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
ن لیگ اور نواز شریف کے حواری لانگ مارچ کی تاریخ قریب آنے پر بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں۔ تحریک انصاف کو کبھی 9 مئی، 26 نومبر تو کبھی فوج کے استعمال کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ عدالتوں میں بٹھائے گئے ججز ن لیگ کے وکیل بن کر سامنے آچکے ہیں۔ صابر شاکر
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
عمران خان نے بہت پہلے کہہ دیا تھا “خوف کا بت توڑ دو۔”
کیونکہ جب قوم خوف سے آزاد ہوتی ہے، تب ہی ظلم کے سامنے کھڑی ہوتی ہے اور پھر حقیقی آزادی کا سفر شروع ہوتا ہے۔
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
جو بیانیہ ڈی جی آئی ایس پی آر، سکیورٹی فورسز ، اسٹیبلشمنٹ اور اینٹلی جنس ادارے بنا رہے ہیں کہ ساری دہشتگردی انڈیا کروا رہی ہے وہ بیانیہ مریم نواز نے اڑا کے رکھ دیا کیا۔ ڈاکٹر امجد خان
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
جسٹس ڈوگر کو یہ عدالتی ڈرامہ لگانے کی کیا ضرورت پیش آئی؟ پہلے کونسا احتجاج عدالتی احکامات سے رکوائے گئے، بالآخر انہیں عوام پر شیلنگ اور گولیاں ہی چلانا پڑتی ہیں۔ شہزاد اکبر
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
رجیم چینج حکومت عوام کے لئے عذاب بن چُکی ہے۔ ناکارہ رجیم چینج کا عوام کی جیبوں پر ڈاکا ، پیٹرول کی قیمت میں 3 دن میں 22 روپے کا بڑا اضافہ ، یہ حکومت عوام کا خون چوسنے کے لئے قوم پر مسلط کی گئی ہے !
"ظالموں جواب دو ، ظُلم کا حساب دو"
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
ہم میں سے کوئی بھی ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ سے زیادہ قیمتی نہیں۔ کینسر سے جنگ لڑنے والی یہ بزرگ خاتون آج بھی جیل میں ہیں تو ہمارے لئے یہ قربانی کوئی بڑی بات نہیں ہے لحاظہ جیلوں سے نہ ڈریں !
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا