Member Punjab Assembly.
Central Joint Secretary Women Wing (North Punjab)
Ex. President IWCCI
GB member FPCCI
Member standing committee School Education
نکلو اپنی خاطر، اپنے بچوں کی خاطر، اپنے ملک کی خاطر اور نکلو حق کی خاطر، کہ یہ اللّٰہ کا حکم ہے کہ جھکنا صرف اللّٰہ کے سامنے اور ڈٹ کے کھڑے ہونا ہر باطل کے خلاف۔ یہ ظلم کے خلاف لڑائی ہے، یہ جہاد ہے۔
خبر کے مطابق PTA اب VPN پر بھی پابندی لگانے کا رہی ہے-
کیا انھیں نہیں معلوم کہ ان کا اپنا وزیراعظم اور وزراء VPN استعمال کرکے ابھی بھی X استعمال کرتے ہی��؟
یہ حکومت ہر گذرتے دن کے ساتھ مضحکہ خیز ہوتی جا رہی ہے-
سکندر سلطان راجہ جس نے مافیاز کی سہولت کاری کرتے ہوئے 90 روز میں الیکشن نا کروا کر پاکستان کا آئین توڑا ہے جو کے سنگین جرم ہے سکندر سلطان راجہ کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی ہونی چاہیے
#قوم_کی_سانس_عمران_خان#Sawabijalsa
کراچی نے پہل کر دی:
کراچی میں آج اپنے کپتان کی رہائی کے لئے حلیم عادل شیخ کی قیادت میں آج نکلنے والی کی ریلی کے چند مناظر:
رہا کرو، رہا کرو۔۔۔۔۔عمران کو رہ�� کرو
شرم کرو، حیا کرو۔۔عمران کو رہا کرو
کے پرجوش نعرے!
#قوم_کی_سانس_عمران_خان
#ReleaseImranKhan
ہم اڈیالہ جیل جارہے ہیں،القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ہے ،شہادت چل رہی ہے ،کسی ایک گواہ نے عمران خان یا بشری بی بی صاحبہ کے حوالے سے یہ گواہی نہیں دی کہ انہوں نے کوئی مالی فائدہ لیا ہو،ججز چینج کیے جارہے کہ کسی صورت سزا ہو،پرویزخٹک زبیدہ جلال اعظم خان جس جس نے گواہی دی وہ عمران خان یا بی بی صاحبہ کو نقصان نہیں پہنچا سکتی .
پنجاب کی ٹک ٹاکر سرکار ایکسپوز:
فوٹو شوٹ کروانے کے بعد عوام دوست کاؤنٹر اکھاڑ دیا گیا، کاونٹر پر تمام اشیاء کرائے کی نکلی، ایک مقامی شہری نے مینڈیٹ چور ٹک ٹاکر وزیراعلٰی مریم نواز کے عوام دوست منصوبے کا سارا پول کھول دیا!
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
اسرائیل اپنی مرضی سے جنگ شروع کرتا ہے اور ختم کرتا ہے مسلم دنیا کو سوچنا ہوگا کہ کیا ہم زیادہ کمزور ہیں یا اسرائیل زیادہ طاقتور، میرے خیال میں ہم زیادہ کمزور ہیں ۔ بحثیت قوم ہم اپنی زمہ داریاں پوری نہیں کر سکے۔ اگر اسرائیل ایسے ہی کرتا رہا جو وہ کر رہا ہے تو بہت جلد انڈیا بھی کشمیر میں اسرائیل کی طرح شروع کر دے گا۔ موجودہ حکومت کی ناکام�� ہے کہ ایک بھی او آئی سی کانفرنس نہیں بلا سکی۔
سپریم کورٹ نے وزیراعظم سے اٹارنی جنرل کی وساطت سے انڈرٹیکنگ مانگی تھی کہ آئندہ کسی کو بھی گھر سے اٹھایا نہیں جائے گا مگر وہ جو قانون کے مطابق ہو۔ جبری گمشدگیاں آج بھی جاری ہیں، حاجی امتیاز صاحب اس ایوان کے معزز رکن ہیں، انہیں راتوں رات غائب کروایا گیا ہے۔