نیا سال اس یقین کے ساتھ شروع ہو رہا ہے کہ حق کو زیادہ دیر قید نہیں رکھا جا سکتا۔ عمران خان آج بیگناہ سلاخوں کے پیچھے ہیں، مگر قوم کے دلوں میں ان کی آواز زندہ ہے۔ یہ سال امید، استقامت اور فتح کی نوید ہے انشاءاللہ بہت جلد عمران خان اپنی عوام کے درمیان ہوں گے۔
نیا سال مبارک
سب سے پہلے اپنے مُلک میں امن لے کر آئیں۔۔۔
عمران خان سمیت ہمارے تمام اسیران اور بُشری بی بی ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، صنم جاوید ، عالیہ حمزہ اور میں سب سے پہلے ہمیں تو انصاف فراہم کریں۔۔۔
فلک جاوید خان
بریکنگ نیوز: پی ٹی آئی قیادت کے مقدمات میں چالان جمع نہ کرانے اور بار بار طلبی نوٹسز کے باوجود پیش نہ ہونے پر انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے عدالتی حکم کی مسلسل خلاف ورزی پر اسلام آباد کے ڈی آئی جی جواد طارق کو ایک ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی
گلناز مبین رہنماء پاکستان تحریک انصاف روالپنڈی دیگر پارٹی رہنماؤں، ٹکٹ ہولڈرز و کارکنان کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر اپنے قائد عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے موجود۔
ظلم، جبر اور قید و بند کے باوجود عمران خان کا بیانیہ اور عوامی حمایت پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔
اقوام متحدہ کا بیان 🚨
ہمیں یہ رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
عمران خان کو ذاتی ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے
عمران خان اس وقت قید تنہائی میں ڈیتھ سیل میں قید ہیں اور یہ انٹرنیشنل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے ایک کمرے میں بند کرتے ہیں
انٹرنیشنل میڈیا
ان کا مقصد ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں میں ان کی قیادت کے خلاف نفرت پھیلانا ، لیکن آپ نے مایوس نہیں ہونا اور اعتماد رکھنا ہے،
میں وعدہ کرتا ہوں کہ یہ ساری قوت اکٹھی بھی کرلیں میں عمران خان کا سپاہی ہوں نا ڈروں گا اور نا ہی ایک انچ پیچھے ہٹوں گا، وزیر اعلٰی سہیل آفریدی