انڈیا سیاحوں کے لئے جہنم بن گیا
ایک سیاح منالی گھومنے آئی، مگر اسے کیا معلوم تھا کہ اب وہ کبھی واپس نہیں جا سکے گی
منالی میں بج رنگ دل کے غنڈوں نے اسے اغوا کر لیا اور تب تک زیادتی کا نشانہ بناتے رہے جب تک لڑکی بیہوش نہیں ہوگئی
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
معین وقت آیا زورباطل گھٹ گیا آخر
اندھیرا مٹ گیا ظلمت کا بادل چھٹ گیا آخر
مبارک ہو کہ دور راحت و آرام آپہنچا۔
نجات دائمی کی شکل میں اسلام آپہنچا۔
تمام اہل اسلام کو جشن ولادت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مبارک
میرے وطن پاکستان کے نام 🇵🇰💚
پاکستان میرے لیے صرف نقشے پر بنی ایک سرحد نہیں، بلکہ میری پہچان، میری نسبت، میری محبت اور میرے وجود کا فخر ہے۔
اس وطن کی مٹی سے میرا رشتہ لفظوں کا محتاج نہیں، کیونکہ اس کی خوشبو دل میں بستی ہے اور اس کا پرچم میری شناخت بن کر لہراتا ہے۔🫡
#🇵🇰