محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کا ہمارے گھر تشریف لانا ہمارے لیے باعثِ م��رت اور اعزاز رہا۔
ان کے ساتھ بیٹھ کر نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملا۔
اس خوبصورت ملاقات پر ہم مولانا صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔
@MoulanaOfficial
#ShahidAfridi #MaulanaFazlurRehman #Pakistan
Marnus Labuschagne earned player-of-the-match honours with an unbeaten 61 to guide his Hyderabad Kingsmen to another victory in the Pakistan Super League. https://t.co/BAuBDQeU8A
یہ پھکی آپ خود بنا سکتے ہیں
پیٹ، معدہ کے جملہ امراض و شکایت کے لئے
پاک طب کی طرف سے انمول تحفہ
سو گرام کلونجی
سو گرام اجوائن
50 گرام یا حسب ض��ورت کالا نمک
باریک پیس،کوٹ لیں
کھانے کے آدھے گھنٹے بعد آدھا کھانے کا چمچ لیں 3 ٹائم پانی سے لیں جو ٹھنڈا نہ ہو۔
ریپوسٹ پلیز