@Badass1ZQ1 اور اگلے دن واپس لوٹ گئے اپنے ملک کیونکہ اس شہر کا زمینی کوئی راستہ نہیں اسپین کے طرف اور سب کچھ بند کردیا تھا کیوٹا شہر والوں نے نا کھانے کو کچھ نا پینے کو۔۔ جسٹ پائپ کریٹ کرنا تھا ان لوگوں نے جن کو اسپین کا فلسطین کی حمایت کرنا چب رہا تھا