سندھ کی دیہات میں بجلی کا نام ہی نہیں ہے- دادو کی تحصيل میہڑ میں چوبیس گھنٹوں کے دوران فقط چار گھنٹے بجلی ہے -
شہر کے اکثر ٹرانسفارمرز جلے ہوئے ہے، لوگ اپنے جیب سے بنواتے ہیں، لیکن دو دن کے بعد پہر جل جاتے ہیں -
ہیسکو اور سیپکو بجلی کے معاملے میں بلکل ناکام ہے -
#WAPDA