امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق صاحب نے والد محترم کی تعزیت کی اور دعائے مغفرت فرمائی، ان کے ساتھ نائب امیر جماعت اسلامی سندھ محترم مولانا حزب اللہ جھکڑو صاحب اور مولانا سمیع الحق شیرپاو صاحب بھی موجود تھے۔ اللہ پاک جزائے خیر دیں
لاکھوں مرد، خواتین و بچے، ہزاروں گاڑیاں، سینکڑوں کمپینیاں، اور بغل میں سب سے مصروف لاری اڈہ,
پھر بھی ٹریفک رواں دواں، کوئی ہڑبونگ نہیں، کوئی تاخیر نہیں۔
یہ منظم، تربیت یافتہ کارکنان ہی اس نظام کو بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
#BadalDoNizam#MinarePakistan#Lahore
ارکان جماعت اسلامی کی کثرت رائے سے
محترم نعیم الرحمن صاحب
امیرجماعت منتخب ہوگئے۔
29واں انتخاب امیرجماعت کے موقع پریہ اعلان کیاگیا۔
اللہ ان کو مزیدطاقت اورصلاحیت سے نوازے۔آمین
امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق صاحب نے والد محترم کی تعزیت کی اور دعائے مغفرت فرمائی، ان کے ساتھ نائب امیر جماعت اسلامی سندھ محترم مولانا حزب اللہ جھکڑو صاحب اور مولانا سمیع الحق شیرپاو صاحب بھی موجود تھے۔ اللہ پاک جزائے خیر دیں
سراج صاھب کہ بطور امیر جماعت سب سے بڑئ خوبی۔ اپنی موجودگی میں جماعت میں سیکنڈ لیڈرشپ کی تیاری اور ہر دوسرے سچھے لیڈر کو کھل کر اپنا انداز سے کام کرنے کا موقع فراہم کیا جس کی وجہ سے مولانا ہدایت اللہ بلوچ ۔۔ مشتاق احمد۔۔ عنایت اللہ خان۔ حافظ عبد الرشید ، حافظ نعیم کو عوام سے ڈایریکٹ کنکشن بنا۔
کسی بھی لیڈر کی سب سے بڑی کامیابی یہی ہوتی ہے کہ کام کے تسلسل کے لئے سیکنڈ لیڈرشپ تیار کر کے جائے۔
اللہ ان کی ساری کوششوں کو قبول کرئے امین۔
حافظ نعیم ایک کردار ہے جس نے اصلی پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا۔ اس نے سیٹ کے بجائے لوگوں کے دل جیتے ہیں ایسے قومی ہیروں کی قوم کو قدر کرنا ہوگی
#Respect_HafizNaeem
جماعت اسلامی کا انٹرا پارٹی الیکشن
شوری نے امیر جماعت کے لیے سراج الحق صاحب, لیاقت بلوچ صاحب اور حافظ نعیم صاحب کے نام تجویز کیے ہیں,جماعت اسلامی کے ارکان 31 مارچ تک ووٹنگ کا عمل مکمل کریں گے نومتخب امیر جماعت کا حلف اپریل میں ہوگا
@SirajOfficial@NaeemRehmanEngr@liaqatbalochji
کراچی میں جماعت اسلامی کے ساتھ بہت زیادتی ہوئی۔ کئی جیتی نشستیں ایم کیو ایم پاکستان کو دے دی گئیں۔
تحریک انصاف کی بھی جیتی ہوئی بعض سیٹیں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو دی گئیں۔
کراچی میں جماعت اسلامی کی اچھی کارکردگی حافظ نعیم کی دلیرانہ سیاست کے باعث ہوئی۔ حافظ نعیم کو سراہنا چاہئیے۔
یہ پاکستان کا پہلا الیکشن ہے جس کو کسی جماعت نے ابھی تک قبول نہیں کیا متنازعہ ترین الیکشن ہے حتی کہ ن لیگ زیادہ سیٹیں لینے کے باوجود راضی نہیں ہے
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور