Dear Media Graduates & Young People from Balochistan :
@BRSP_Pakistan with the joint collaboration of @PPAFofficial organizing " Poster & Short Film Competition on the theme "VALUING WATER"
#Water2me
Show your media skills & Win Cash Prizes !
Last Date is 15 March, 2021.
@Sarah_Ahmadzai@peaceforchange Could you explain it ? I didn't get you. Contact mean........... I am still confused why we don't learn from our past failures. Inncoent people die every day. Specially in two provinces KP and Balochistan
😰😰😰
Role of state institutions ???
#Balochistan#Planning_Development_Projects?
پانچ سالوں میں ہمیں کوئی میگا پروجیکٹ نظر نہیں آیا. بلکے سالانہ بجٹ میں ترقیاتی کاموں کی مد میں ارابوں روپے رکھیں گئیں. سابقہ پی-اینڈ-ڈی محکمے کے وزیر ڈاکٹر حامد کو اپنا موقف بیان کرنا چائیے.کہ عوام کے پیسے کہاں خرچ کیئں.
کوئٹہ شہر میں پانی کی قلت اور ٹینکر مافیا کا راج....
فی ٹینکر پانی کی قیمت 500 سے1000 روپےلے رہے ہیں .
اب سوال یہ ہے
محکمہ واسا کو اس مد میں 2018 -2013 کے بجٹ میں کئ بلین روپے ملیں. وہ کہاں خرچ ہوئے.��ابقہ محکمےکے وزیر نواب آیاز جوگزئ کو اپنا موقف بیان کرنا چائیں.
#Quetta
تقریبا 20سال سے یہیی سنتا آرہا ہو کہ و��اق اور صوبائی حکومت نے بجٹ میں کوئٹہ پانی آب کے منصوبوں کےلیے 10 بلںین رکھیں گئے ہیں. پھر آج تک یہ نہیں پتہ چلا...کہ یہ رقم کہا خرچ ہوا.
قومی خزانے کو نقصان پہنچے ہونے یہ نام نہاد سیاسی اور افسران آج بھی ہمارے درمیان موجود ہیں..