مرے افکار کا کشکول
اپنی جگمگاتی روشنی سے اس طرح بھر دو
کہ میرے ذہن کے آنگن میں
پورے چاند کی رونق اتر آئے
جو اب تک ما ورائے صوت ہے
اس کو عیاں کر دو
مجھے معجز بیاں کر دو
@alsuwaidi942 I traveled across the globe my work related assignments, but UAE 🇦🇪 gives me a sense of security, comfort, and being home. Even for my family, I felt more comfortable and sure of their safety and wellbein in UAE 🇦🇪 compared back to my home country.
@saif_aldareei Personally, I love this, when the first time I heard this quote, I fell in love,,,, really a statement that shows your resolve, resilience, and deterrence.
@MaidahMuhammad@javedma81051063 معذرت کے ساتھ پوسٹ میں صاحب پوسٹ خود عرض کر رہے ہیں کے اللّٰہ تعالیٰ نے نماز جنازہ پڑھا اور آپکی درج کردا حدیث بھی اس ہی طرف اشارہ کر رہی ہے تو قصور اس میں طارق جمیل کا کیسے ہے؟ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز جنازہ سب نے ا��فرادی طور پر ادا کی تھی کوئی امام مقرر نہیں تھا۔
@Badass1ZQ1 اس افسوسناک واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، اگر ہم اپنے اردگرد دیکھیں تو پاکستان میں کچھ زیادہ مختلف حالات نہیں، ابھی ماضی قریب میں اک غیر ملکی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی ہے دارالحکومت میں۔ فرق اتنا ہے مارا نہیں گیا۔
@JaveriaMAbasi اور ویڈیو بنانے والے نے اس کا موبائل فون بھی اٹھا کر اسے کے حوالے کیا ہے سی-سی-ٹی وی فوٹیج میں واضح ہے۔ مجھے حیرت ہوتی ہے اک تو یہ پڑھے لکھے بھی نہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے۔
@CynthiaDRitchie Instead of distributing eidi's to kids with special needs, we should focus on building state of art rehabilitation centers that are more important. And we disparately need it.
@balochi5252 آج سے کچھ 3 سے 4 دن پہلے میں اپنے سعودی و یمنی کو لیگ�� کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا۔ سعودی اسے کچھ سمجھا رہا تھا یمنی حلووہ، حلووہ کہا رہا تھا، استفسار پر بتایا، اس کا مطلب بہت خوب یا اعلیٰ کے ہیں۔ خوبصورتی کے زمر میں بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
@AzharSiddique عدت کیس کے وقت ہی اس بندہ ناچیز نے کہا تھا کہ یہ لوگ شرعی مسائل میں دخل اندازی کا رستہ کھول رہے ہیں۔ بس تھوڑا صبر کریں مگر میرا اندازہ غلط نکلا انھوں نے اس سے زیادہ جلدی کر دی۔
@FarhanKVirk لگتا ہے، آنے والی حکومت ابھی سے مستقبل کی پیش بندی کرتے ہوئے تاثر دے رہی ہے کہ اگر کوئی بھی مہنگائی ہوتی ہے تو اس کی ذمہداری تحریک انصاف پر ہوگی۔ وہ تو نلے ہیں اگر حکومت میں ہوں یا حکومت سے باہر۔